ہیزل کیچ
Appearance
ہیزل کیچ | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 فروری 1987ء (38 سال) ایسیکس |
رہائش | ممبئی |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | یوراج سنگھ (30 نومبر 2016–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ہیزل کِیچ (انگریزی: Hazel Keech) ایک برطانوی موریشین ماڈل اور اداکارہ ہے جنھوں نے بھارتی ٹیلی وژن پروگراموں اور بالی وڈ فلموں میں کردار نبھایا ہے۔[1] وہ انگلینڈ کے ایسیکس میں پیدا ہوئی۔[2] اس کا پیدائشی نام روز ڈاؤن ہے۔[3]
ہیزل کیچ نے سلمان خان کی فلم ’باڈی گارڈ‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ معاون کردار ادا کیا تھا۔
ہیزل کیچ بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو بگ باس کے ساتویں سیزن میں بھی شامل تھیں جب کہ انھوں نے چند بولی وڈ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
ہیزل کیچ اچھی ڈانسر اور کامیڈین بھی ہیں، وہ مختلف برانڈز کی تشہیری مہم میں بھی دکھائی دیتی ہیں۔
سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑ یووراج سنگھ نے بالی وڈ اداکارہ ہیزل کیچ سے 2016ء میں شادی کر کے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کیا تھا، ان کے ہواں بیٹے کی پیدائش 25 جنوری 2022ء کو ہوئی،
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر ہیزل کیچ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hazel Keech"
- ↑ Sonal Chawla (3 مارچ 2011)۔ "Sallu's new girl Hazel Keech follows Kat"۔ Indiatimes۔ 2012-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-11
- ↑ "Hazel Keech is back with a bang"۔ ndtv.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-07
زمرہ جات:
- 1987ء کی پیدائشیں
- 28 فروری کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی انگریز اداکارئیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- انگریز فلمی اداکارائیں
- برطانوی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس کے شرکا
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- 1980ء کی دہائی کی پیدائشیں
- انگریز اداکارائیں
- بھارتی نژاد انگریز شخصیات
- بھارت میں یورپی اداکارائیں
- بولی وڈ میں یورپی اداکارائیں
- بھارتی نژاد برطانوی اداکارائیں
- پنجابی سنیما کی اداکارائیں
- برطانوی فلمی اداکارائیں
- ایشیائی نژاد برطانوی اداکارائیں