یوریشیائی ہوپو
ظاہری ہیئت
| Hoopoe | |
|---|---|
| Upupa epops
from Mangaon, Maharashtra, India | |
| بقا کی صورت حال | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | جانورia |
| قوم: | |
| جماعت: | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | Upupidae Leach, 1820 |
| جنس: | Upupa |
| نوع: | U. epops |
| Approximate native range. nesting resident (all year) wintering | |
یوریشیائی ہوپو (Eurasian hoopoe) ایشیا، افریقا اور یورپ میں پایا جانے والا پرندہ ہے۔ اس کا سفید، کالا اور گلابی مائل بھورا رنگ اسے دوسرے پرندوں سے ممتاز کرتا ہے۔ اس کے سر پر پروں سے بنی ایک کلغی ہوتی ہے۔
یہ کیڑے مکوڑے کھاتا ہے اور درخت یا دیوار میں گھونسلہ بناتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Upupa epops"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2013.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-26
{{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر|ref=harvدرست نہیں (معاونت)