1933ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1933 ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1933ء سے اگست 1933ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
17 جون 1933  آئرلینڈ  اسکاٹ لینڈ 1–0 [1]
24 جون 1933  انگلستان  ویسٹ انڈیز 2–0 [3]
24 جولائی 1933  نیدرلینڈز فری فارسٹرز 0–3 [3]
10 اگست 1933  نیدرلینڈز میریلیبون 1–1 [2]

جون[ترمیم]

سکاٹ لینڈ، آئرلینڈ میں[ترمیم]

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 20–23 جون آرتھر ڈگلس ولیم اینڈرسن اورمیو, بیلفاسٹ  آئرلینڈ 23 رنز سے

انگلینڈ میں ویسٹ انڈیز[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 227 24–27 جون ڈگلس جارڈائن جیکی گرانٹ لارڈز, لندن  انگلستان ایک اننگز اور 27 رنز سے
ٹیسٹ# 228 22–25 جولائی ڈگلس جارڈائن جیکی گرانٹ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ# 229 12–15 اگست باب وائٹ جیکی گرانٹ اوول, لندن  انگلستان ایک اننگز اور 17 رنز سے

جولائی[ترمیم]

فری فارسٹرز، نیدرلینڈز میں[ترمیم]

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 31 جولائی–1 اگست ذکر نہیں اے سی جانسٹن ڈی ڈیپپٹ, ہیگ فری فارسٹرز ایک اننگز اور 123 رنز سے
میچ 2 2–3 اگست جی ہیمبرگر اے سی جانسٹن لارین فری فارسٹرز 6 وکٹوں سے
میچ 3 5–6 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم فری فارسٹرز 3 وکٹوں سے

اگست[ترمیم]

ایم سی سی، نیدرلینڈز میں[ترمیم]

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 10–11 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم ایم سی سی 177 رنز سے
میچ# 2 12–13 اگست ہیوگو وین مینن ذکر نہیں ڈی ڈیپپٹ, ہیگ  نیدرلینڈز 9 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1933"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  2. "Season 1933 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020