1933-34ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1933-34ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1933ء سے اپریل 1934ء تک تھا۔ یہ سیزن کئی اول درجہ بین الاقوامی دوروں پر مشتمل ہے۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
15 دسمبر 1933 بھارت  انگلستان 0–2 [3]
16 فروری 1934 سیلون میریلیبون 0–2 [2]
4 مارچ 1934 بھارت میریلیبون 0–0 [1]

دسمبر[ترمیم]

ہندوستان میں انگلینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 230 15–18 دسمبر سی کے نائڈو ڈگلس جارڈائن جم خانہ گراؤنڈ، بمبئی  انگلستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 231 5–8 جنوری سی کے نائڈو ڈگلس جارڈائن ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 232 10–13 فروری سی کے نائڈو ڈگلس جارڈائن مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ، مدراس  انگلستان 202 رنز سے

فروری[ترمیم]

ایم سی سی، سیلون میں[ترمیم]

تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 16–18 فروری باسل گناسیکرا ڈگلس جارڈائن کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ, کولمبو میریلیبون 10 وکٹوں سے
میچ# 2 22–24 فروری چرچل گنا سیکرا برائن ویلنٹائن کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ, کولمبو میریلیبون 8 رنز سے

مارچ[ترمیم]

ایم سی سی، بھارت میں[ترمیم]

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 4–6 مارچ مہاراجکمارآف وزیاناگرام ڈگلس جارڈائن جم خانہ گراؤنڈ، بمبئی میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1933–34"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  2. "Season 1933–34 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020