ابراہم ڈی موافر
(Abraham de Moivre سے رجوع مکرر)
ابراہم ڈی موافر | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Abraham de Moivre) | |
![]() |
|
|
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مئی 1667[1][2] |
وفات | 27 نومبر 1754 (87 سال)[1][2] لندن[3] |
شہریت | ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی،فرانسیسی اکادمی برائے سائنس،سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
عملی زندگی | |
ڈاکٹری مشیر | آئزک نیوٹن |
پیشہ | ریاضی دان[4]،ماہر شماریات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[5]،لاطینی زبان[5] |
شعبۂ عمل | نظریۂ احتمال |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو
|
|
ترمیم ![]() |
ابراہام ڈی موافر فرانسسی ریاضی دان تھا جو 26 مئی 1667ء کو فرانس میں پیدا ہوا۔ اس کی وجہ شہرت ڈی موافر کلیہ ہے۔ وہ آئزک نیوٹن۔ ایدمنڈ ہیلی اور جیمز اسٹرلنگ کا دوست تھا۔ اس نے نظریۂ احتمال پر ایک کتاب بھی لکھی۔ جیسے جیسے اُس کی عمر بڑھتی گئی وہ زیادہ تھکتا گیا اور اُسے سونے کے لیے زیادہ وقت درکار ہونے لگا۔ اُس نے مشاہدہ کیا کہ اسے ہر رات 15 منٹ زیادہ سونا پڑتا ہے۔ اُس نے اپنی موت کے دن کا صحیح تخمینہ لگایا کہ جس دن اُسے سونے کے لیے 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت درکار ہو گا۔ 27 نومبر 1754ء کو لندن انگلستان میں اُس کا انتقال ہو گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb130110001 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ 2.0 2.1 CTHS person ID: http://cths.fr/an/prosopo.php?id=117606 — بنام: Abraham de Moivre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Муавр Абрахам де — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
- ↑ اجازت نامہ: سی سی زیرو
- ^ 5.0 5.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb130110001 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ