نیلاکورنجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Neelakkurinji سے رجوع مکرر)
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

نیلا کورینجی


اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Asterids
طبقہ: Lamiales
خاندان: Acanthaceae
جنس: Strobilanthes
نوع: S. kunthiana
سائنسی نام
Strobilanthes kunthiana  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
George Bentham   ، 1861  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


مونار سے لی گئی تصویر

نیلاکورنجی (Neelakkurinji) جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ میں 1500 میٹر بلندی میں پائی جانے والی جھاڑی ہے۔ یہ شولا جنگلات کے چراگاہوں میں بہتایت سے اُگتی ہیں۔ اِن کی سب بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ ہوتی ہیں [1]۔

موطن[ترمیم]

نیلاگیری پہاڑ، پلانی پہاڑ، مونار کے آس پاس کے بلند ترین مقامات وغیرہ میں یہ کثرت سے پائی جاتی ہیں۔ مونار کے ایراوی کولم قومی پارک میں بڑے پیمانے پر ملتی ہیں۔

خصوصیات[ترمیم]

نیلاکورنجی میں تنِ تنہا کوئی خاصیت محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن ایک علاقے میں وسیع طور پر ملنا ایک حسین ترین و دلکش نظارہ ہے۔

ایوانِ عکس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Save Kurinji Campaign, [1] Flower of the blue mountains]

بیرونی روابط[ترمیم]