تبادلۂ خیال:انڈین پریمیئر لیگ 2023ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امیدوار برائے منتخب فہرست[ترمیم]

صارف:بلال طاہر، میں نے اس مضمون کو ""امیدوار برائے منتخب فہرست"" کے لیے نامزد کیا ہے۔ آپ اپنی راۓ کا اظہار کریں ۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:30، 11 اپریل 2023ء (م ع و) Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:30، 11 اپریل 2023ء (م ع و)

جی فہد بھائی میں آپ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ مزید یہ کہ یہ موجودہ جاری ٹورنامنٹ ہے اس لیے اس صفحے کو منتخب فہرست کے لیے نامزد کیا جانا چاہئے اور اس کو صفحہ اول پر اس کے اختتام تک رکھنا چاہیے۔ بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:59، 11 اپریل 2023ء (م ع و)