تبادلۂ خیال:رضاکاروں کا مارچ
سوال[ترمیم]
@Azeez Safdar: اس مضمون کا عنوان رضاکاروں کی مارچ ہونا چاہیے جیساکہ یہاں لفظ کی تانیث دیکھی جاسکتی ہے:
- وزیر اعظم کی مارچ کے شرکاء کیلئے قیام و طعام کی ہدایت، عارضی ٹوائیلٹس بنائیں جائیں گے
- جماعۃ الدعوۃ کےکار کنوں کی مارچ میں شرکت
- جو لوگ قادری صاب کی مارچ کے اعلان سے پی ٹی آئ سے ناراض ہو رہے ہیں...
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:00, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)
- لیکن مارچ توکیا جاتا ہے۔ وزیر اعظم کی (میں تانیث کا صیغہ مارچ کے لیے نہیں، وزیراعطم کے لیے ہے)
- جماعۃ الدعوۃ کےکار کنوں کی مارچ میں شرکت (اس میں تانیث مارچ کے لیے نہیں، بلکہ شرکت کے لیے ہے)
- صرف تیسری مثال میں مارچ کو مونث لکھا گيا ہے، مگر وہ تو فیس بک کا ایک سٹیٹس ہے، جس میں یہ غلطی سے بھی ہو سکتا ہے۔۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:23، 1 اکتوبر 2015 (م ع و)