مندرجات کا رخ کریں

بنجمن فرینکلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بن یمین فرینکلن سے رجوع مکرر)
بنجمن فرینکلن
(انگریزی میں: Benjamin Franklin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
پوسٹ ماسٹر جنرل، امریکا (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 جولا‎ئی 1775  – 7 نومبر 1776 
 
رچرڈ بیکے  
امریکی سفیر برائے فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 ستمبر 1778  – 17 مئی 1785 
 
ٹامس جیفرسن  
امریکی سفیر برائے سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 ستمبر 1782  – 3 اپریل 1783 
 
جوناتھن رسل  
معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1706ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اپریل 1790ء (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلاڈلفیا [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ذات الجنب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی امریکہ
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب الٰہیت [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  روس کی اکادمی برائے سائنس ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  فری میسن [12]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گھریلو درس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [13][14][15]،  ناشر ،  طابع ،  سیاسی نظریہ ساز ،  پوسٹ ماسٹر ،  موجد [15]،  سیاسی کارکن ،  ریاست کار [16]،  سفارت کار [13][15]،  شوقیہ فنکار ،  جامع العلوم ،  شطرنج باز ،  نمونہ ساز ،  موسیقار ،  سیاسی فلسفی ،  آپ بیتی نگار ،  مہتمم کتب خانہ ،  صحافی ،  ماہر معاشیات ،  طبیعیات دان ،  مدیر ،  مصنف [17][16]،  فلسفی [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ پنسلوانیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل شطرنج   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز [20]
کاپلی میڈل (1753)[21]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

بنجمن فرینکلن (1706–1790) ایک امریکی ادیب، سیاست دان،سائنس دان، تاجر،ناشر اور سفارتکار تھا۔ امریکا کی جنگ آزادی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ اس کی خود نوشت سوانح حیات دنیا کی اہم کتابوں میں شمار ھوتی ہے۔

بنجمن فرینکلن کو چار زبانیں آتی تھیں۔

کاروباری زندگی

[ترمیم]

بنجمن فرینکلن بوسٹن سے جب فلاڈلفیا آیا تو بالکل تہی دامن تھا۔ پرنٹنگ شاپ سے خوش حال ہو گیا۔

سائنس دان

[ترمیم]

سائنس دان کے طور پر اس کی تحقیقات بجلی سے متعلق ہیں۔ اسنے انتہائی مفید ایجادات مثلا سٹوو، عینک کا بائی فوکل عدسہ بنایا۔

صحافت

[ترمیم]

صحافی اور ادیب کے طور پر Poor Richard's Almanac اس کی مشہور تخلیق ہے۔ اس میں عام سے جملے کو خوبصورت جملے میں بدلنے کی خاصی صلاحیت تھی۔ اس کی خودنوشت سوانحعمری امریکا کی ایک مشہور کتاب ہے۔ جسے اب بھی بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے۔

سیاست

[ترمیم]

سیاست میں وہ ایک قابل منتظم تھا۔ وہ نوآبادیوں کے لیے پوسٹماسٹر جنرل تھا۔ قانون ساز کے طور پر وہ پنسلوانیا کی قانون ساز اسمبلی میں کافی بار منتخب ہوا۔ سفارتکار کے طور پر وہ فرانس میں امریکا کا سفیر تھا اور امریکی تاریخ کے اہم مرحلے پر فرانس کو امریکا کی طرف مائل کرنے میں فرینکلن کا کردار اہم ہے۔ اس کے علاوہ وہ امریکی اعلان آزادی کے دستخط کرنے والوں میں سے تھا۔ وہ امریکی آئین ساز مجلس کا بھی رکن تھا۔

فلاڈلفیا کے پہلے ہسپتال کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ اسنے امریکی نو آبادیوں میں پہلی آگ بجانے والی کمپنی بنائی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118534912 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z31xzn — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/364 — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Benjamin Franklin — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Franklin,_Benjamin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?129126 — بنام: Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Франклин Бенджамин
  9. ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/benjamin-franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  10. اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف فلسفہ آئی ڈی: https://plato.stanford.edu/entries/enlightenment/ — اقتباس: Deism plays a role in the founding of the American republic as well. Many of the founding fathers (Jefferson, Franklin, Madison, Paine) author statements or tracts that are sympathetic to deism; and their deistic sympathies influence the place given (or not given) to religion in the new American state that they found.
  11. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/Deism — اقتباس: By the end of the 18th century, Deism had become a dominant religious attitude among intellectual and upper-class Americans. Benjamin Franklin, the great sage of the colonies and then of the new republic, summarized in a letter to Ezra Stiles, president of Yale College, a personal creed that almost literally reproduced Herbert’s five fundamental beliefs.
  12. Benjamin Franklin — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2020
  13. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 2 اگست 2016 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500331804 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  14. ناشر: ٹفٹس یونیورسٹیA New Nation Votes: American Electoral Returns, 1788-1825 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2020
  15. https://cs.isabart.org/person/152605 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  16. https://tritius.kmol.cz/authority/777285 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
  17. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  18. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119034658 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  19. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14762339
  20. ناشر: امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون — Members of the American Academy Listed by election year, 1780-1799
  21. ناشر: رائل سوسائٹیAward winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018