مندرجات کا رخ کریں

آپریشن مڈنائٹ جیکال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت میں مبینہ طور پر ان کی حکومت کے خلاف پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے کے کچھ افسران کی جانب سے کیا جانے والا آپریشن جس کو آپریشن مڈنائٹ جیکال کے نام سے شہرت حاصل ہوئی ۔میجر عامر اور بریگیڈیئر امتیاز اس کے مرکزی کردار تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]