فیض حمید
ظاہری ہیئت
| فیض حمید | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مناصب | |||||||
| اجوٹینٹ جنرل | |||||||
| برسر عہدہ 1 اپریل 2019 – 1 جون 2019 |
|||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 16 جون 2019 – 6 اکتوبر 2021 |
|||||||
| |||||||
| کمانڈر | |||||||
| آغاز منصب 22 نومبر 2021 |
|||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| مقام پیدائش | چکوال | ||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | اسلام | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | فوجی افسر | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل [2] | ||||||
| اعزازات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی ہیں۔ انھیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیے گئے تھے۔[3][4] وہ اس عہدہ پر 5 اکتوبر 2021ء تک رہے۔ 12 اپریل 2019ء کو ترقی پا کر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے۔[5]
آبائی پس منظر
[ترمیم]آپ ضلع چکوال کے دیہات "لطیفال" سے تعلق رکھتے ہیں، آپ یہاں کے ایک عام سے زمیندار گھرانے کے سپوت ہیں۔آپ کا تعلق مرزا برادری سے ہے
27 نومبر کو حکومت اور مظاہرین کے درمیان معاہدے پر فوجی نمائندہ بطور ثالث دستخط کیے اور صلح کار کا کردار ادا کیا۔جنرل حمید کا نام پہلی بار عوام کی آنکھ نے تب پکڑا جب انھوں نے 2017 میں فیض آباد دھرنا میں ایک معاہدے کے ذریعے مذہبی جماعت کو دھرنا ختم کرنے پر راضی کیا۔[6]
یہی نہیں بلکہ ایک ویڈیو جو بعد میں وائرل ہوئی میں انھیں دھرنے کے شرکاء میں ایک ایک ہزار فی کس تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.ispr.gov.pk/press-release-detail.php?id=5339
- ↑ https://www.dawn.com/news/1475770/four-promoted-to-rank-of-lieutenant-general
- ↑ "پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے؛ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی مقرر"۔ 2021-01-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-17
- ↑ https://www.samaa.tv/news/2019/06/lt-gen-faiz-hameed-appointed-as-the-new-isi-dg/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1475770/four-promoted-to-rank-of-lieutenant-general
- ↑ https://www.dawn.com/news/1488673
بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان کے آئی ایس آئی کے سربراہ فیض حمید کا طالبان سے ملاقات کے لیے کابل کا دورہ (بزنس اسٹینڈرڈ، 5 ستمبر 2021))
- آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید کی کابل میں گلبدین حکمت یار، طالبان رہنماؤں سے ملاقات (جیو نیوز، 5 ستمبر 2021))
- 'Don't worry, everything will be okay': آئی ایس آئی چیف دورہ کابل کے دوران (ڈان نیوز، 4 ستمبر 2021)
| فوجی دفاتر | ||
|---|---|---|
| ماقبل | ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی | مابعد |
زمرہ جات:
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- آئی ایس آئی
- بقید حیات شخصیات
- پاک فوج کے لیفٹیننٹ جرنیل
- ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس
- پاکستانی سنی
- بیسویں صدی کے مسلمان
- اکیسویں صدی کے مسلمان
- ضلع چکوال کی شخصیات
- پاکستانی اسلام پسند
- پاک فوج کے اہلکار جن کا کورٹ مارشل ہوا
- پنجابی شخصیات
- پاکستانی عسکری کارکنان
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین