مندرجات کا رخ کریں

ادیتی شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادیتی شرما
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1983-08-24) 24 اگست 1983 (عمر 41 برس)[1]
امرتسر، پنجاب، بھارت، بھارت
قومیت بھارتی
شریک حیات سرور آہوجہ (شادی. 2014)[2][3]
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت گنگا
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ادیتی شرما (پیدائش: 24 اگست 1983ء) ایک بھارتی اداکارہ ہیں اور انھوں نے ہندی اور پنجابی فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی ہندی فلموں میں "موسم" اور "گرلز ورسز رکی بہل" ، پنجابی فلموں میں انگریز اور صوبیدار جوگندرسنگھ شامل ہیں۔ دسمبر 2015ء میں انھوں نے ٹی وی کے لیے آغاز گنگا نامی سیریل سے کیا اور اب کلر ٹی وی کے ڈراما "سلسلہ بدلتے رشتوں کا" میں مولی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ ان کے شوہر ان کے دیرینہ دوست سرور اہوجا ہیں جنھوں نے ان کے ساتھ مل کر  انڈیاز بیسٹ سنے سٹارز کی کھوج شو جیتا تھا۔ ان کے شوہر سرور ان کے ساتھ ٹی وی سیریز "گنگا" میں بھی ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ادیتی شرما 24 اگست 1983ء میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پیدائش امرتسر میں ہوئی مگر اب لکھنؤ میں رہائش پزیر ہیں۔[4] ابتدائی تعلیم سٹی مونٹیسری اسکول ، لکھنؤ سے ہے ، مزید تعلیم سری وینکٹسورا کالج ، دلی یونیورسٹی سے حاصل کی۔ والد کا نام ڈاکٹر دیوندر شرما اور والدہ کا نام انیلا شرما ہے۔

اشتہارات

[ترمیم]

شرما 2004ء میں انڈیاز بیسٹ سنے سٹارز کی کھوج ٹیلنٹ شو کی فاتح ٹھہریں، یہ شو زی ٹی وی پر دکھایا گیا۔ وہ متعدد اشتہارات میں بھی کام بھی کام کر چکی ہیں جن میں مشہور برانڈ  ٹاٹا سکائی، فیئر اینڈ لولی ، موو ، ریلائنس، کولگیٹ، ڈومینو پزا شامل ہیں ۔[5]

گنگا ٹی وی سیریز

[ترمیم]

2015ء سے ادیتی شرما ایک ٹی وی سیریز میں جلوہ گر ہو رہی ہیں جس کا نام ہے گنگا [6] ہے۔ گنگا میں ان کا مرکزی کردار ہے جو ایک کم عمر بیوہ کا کردار ہے جس کے پاس کچھ محیر العقول شکتیاں اور زندہ رہنے کی خواہش ہے۔

فلمو گرافی

[ترمیم]

فلمیں

[ترمیم]
سال نام کردار زبان حوالہ
2007ء کھنہ اور ایئر نندنی اور ایئر ہندی
2008ء بلیک اینڈ وائیٹ شاہگفتہ [7]
گونڈ ے جھلمونڈی نیلو تیلگو
2010ء اوم شانتی انجلی [8]
2011ء موسم راججو ہندی [9]
لیڈیز بمقابلہ رکی بہل سائرہ راشد [10]
رستہ پیار کا
کچھ کھٹا کچھ میٹھا مالا [11]
ببلو پوجا تیلگو
2014ء اکیس توپوں کی سلامی تانیا شریواستو ہندی
2015ء انگریز ماڑھو پنجابی
2016ء سچا اچکی سونا ہندی
2018ء صوبیدار جوگندر سنگھ گرڈیال کور بنگا پنجابی
گولک بگنی بینک تے بتاؤ شندی
ننکانہ سلمیٰ
لاٹو Jeeti
2020ء اککو ~ میکے ڈمپل (تھیٹر آرٹسٹ) [12]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
سال نام کردار
2004ء بھارت کی بہترین سین سٹارز کی کھوج خود
2012ء تیری میری لو سٹوریز انجلی (قسط 16)
لاکھوں میں ایک وینکٹلاٹسمی (قسط 18)
2015 – 2017ء گنگا گنگا شکلا [13]
2015ء بڑی دیوانی مہمان (بطور گنگا)
2016ء سنتوشی ماں
بڈھو باہو
وارث
یہ کہاں آ گئے ہم
2017ء ایک وواہ ایسا بھی
2018ء –19ء سلسلہ بدلتے رشتوں کا ڈاکٹر مولی کھنہ
2018ء شکتی مہمان (بطور مولی)

ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]
سال ایوارڈ درجہ شو نتیجہ
2016ء انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ بہترین اداکارہ (مشہور) گنگا نامزد
2018ء بہترین اداکارہ (جیوری) سلسلہ بادلتے رشتوں کا نامزد

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Archived copy"۔ 16 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2013 
  2. "Revealed: Aditi Sharma and sarwar ahuja are married"۔ Tellychakkar۔ 09 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2016 
  3. "Real life couple Aditi and Sarwar pair up for a TV show"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 14 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2016 
  4. "Aditi Sharma interview - Telugu Cinema interview - Telugu and Hindi film heroine"۔ www.idlebrain.com۔ 05 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2020 
  5. "Aditi Sharma"۔ Indian Ad Divas۔ 2 August 2013۔ 11 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2016 
  6. bharatstudent (2010-01-13)۔ "Om Shanti Telugu Movie Reviews, Om Shanti Tollywood Movie Review, Movie Review Rating, Telugu Film Review Rating"۔ Bharatstudent.com۔ 17 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  7. "Black & White preview"۔ 2008-02-01۔ 07 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2008 
  8. bharatstudent (2010-01-13)۔ "Om Shanti Telugu Movie Reviews, Om Shanti Tollywood Movie Review, Movie Review Rating, Telugu Film Review Rating"۔ Bharatstudent.com۔ 17 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  9. Saibal Chatterjeee (23 September 2011)۔ "Mausam Review"۔ NDTV.com۔ 07 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. "Ladies Vs Ricky Bahl Review"۔ Koimoi.com۔ 9 December 2011۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2011 
  11. "Aditi Sharma : Filmography and Profile"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 18 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2011 
  12. "Ikko-Mikke (The Soulmates): The first look poster of the Satinder Sartaaj and Aditi Sharma is out"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 4 March 2020۔ 11 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020 
  13. "Gangaa - agar Ki Ganga"۔ indiatoday۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2016