ارتعاش
ارتعاش (oscillation) ایک مرکزی قدر (اکثر توازن کے ایک نقطہ) یا دو یا زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان، کسی پیمائش، عموماً وقت، میں تکراری تغیّر ہے۔
سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ ’’ارتعاش ایک خاص نقطے کے گرد یا دو یا دو سے زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان کسی پیمانے مثلاً وقت میں بار بار آنی والی تبدیلی ہے ‘‘.
معروف مثالوں میں جھولتا ہوا شاقول (pendulum) اور متبادل رو (alternating current) شامل ہیں۔
یا
’’کسی درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے اردگرد ارتعاشی حرکت کرتے ہوئے جسم کے ایک مکمل چکر کو ارتعاش کہتے ہیں۔‘‘
اشکی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے۔ ’’کسی ذرہ یا جسم کا مخصوص وقفوں کے بعد ایک درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے ادھر اُدھر حرکت کرنا ارتعاش کہلاتا ہے۔‘‘ ارتعاش نہ صرف طبیعی نظاموں بلکہ حیاتیاتی نظاموں اور انسانی معاشرے میں بھی واقع ہوتا ہے۔
مثالیں
[ترمیم]نیز دیکھیے
[ترمیم]- ہندسیات زلزلہ (earthquake engineering)
- ارتجاع (feedback)
- گمکیا (Resonator)
- آہنگ (rythm)
- مولد اشارہ (signal generator)
- دورانیہ وقت (time period)
- اہتزاز (vibration)
- ہزاز (آلاتی) (vibrator - mechanical)
ویکی ذخائر پر ارتعاش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |