مندرجات کا رخ کریں

بین العقیدہ شادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین العقیدہ شادی یا بین عقیدہ شادی اس شادی کو کہتے ہیں جس میں شرکائے حیات میں سے ہر ایک الگ مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ عام طور سے اس کے لیے سیول شادی کا سہارا لیا جاتا ہے۔

اس کی چند مثالیں اس طرح ہیں:

  1. بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے مسلمان ہوتے ہوئے گوری خان سے شادی کی۔
  2. ایران کی شہرت یافتہ ریاضی دان مریم میرزاخانی نے مسلمان ہوتے ہوئے بھی جان ونڈرک سے شادی کی تھی جن کا تعلق چیک جمہوریہ سے ہے۔
  3. بالی وڈ کی مسلمان اداکارہ نرگس دت نے سنیل دت سے شادی کی جو مذہبًا ہندو تھے۔۔
  4. سابق بالی وڈ اداکارہ اسین نے مسیحی ہوتے ہوئے بھی میکرومیکس کے بانی راہل شرما سے شادی کی جو مذہبًا ہندو ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]