مندرجات کا رخ کریں

تمیم اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تمیم اقبال
ذاتی معلومات
مکمل نامتمیم اقبال خان
پیدائش (1989-03-20) 20 مارچ 1989 (عمر 35 برس)
چٹاگانگ، بنگلہ دیش
عرفڈیشر[1]
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
تعلقاتاکرم خان (چچا)
نفیس اقبال (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 51)4 جنوری 2008  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ29 اپریل 2021  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 83)9 فروری 2007  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ28 فروری 2022  بمقابلہ  افغانستان
پہلا ٹی20 (کیپ 17)1 ستمبر 2007  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی209 مارچ 2020  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004–تاحالچٹاگانگ ڈویژن
2011ناٹنگھم شائر
2012چٹاگانگ کنگز
2012-13ویلنگٹن
2013دورنتو راجشاہی
2013سینٹ لوسیا زوکس
2015–2016چٹاگانگ وائکنگز
2016–2018پشاور زلمی
2017اسسیکس
2017–2019کومیلا وکٹورینز
2019-20ڈھاکہ پلاٹون
2021لاہور قلندرز
2020فارچیون باریشال
2022منسٹر ڈھاکہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس
میچ 70 241 78 104
رنز بنائے 5,134 8,313 1,758 7,945
بیٹنگ اوسط 38.89 36.62 24.08 43.17
100s/50s 10/31 14/56 1/7 17/44
ٹاپ اسکور 206 158 103* 334*
گیندیں کرائیں 30 6 252
وکٹ 0 0 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 20/– 68/– 18/– 35/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2023

تمیم اقبال خان (بنگالی: তামিম ইবাল খান;(پیدائش: 20 مارچ 1989ء)، جسے تمیم اقبال کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے، ۔ تمیم لفٹ ہینڈڈ اوپننگ بیٹس مین ہیں۔ تمیم اقبال 2010ء اور 2011ء کے درمیان بنگلہ دیش قومی ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں۔ اس وقت تمیم بنگلہ دیش کی ٹیسٹ ،ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی تینوں طرز کی کرکٹ ٹیموں کا حصہ ہے۔بلاشبہ وہ ایک بااعتماد بنگلہ دیشی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بنگلہ دیش کی قومی ٹیم کے کپتان ہیں۔ ان کے ایک انکل اکرم خان (کرکٹر) اور بھائی نفیس اقبال نے بھی ٹیسٹ کرکٹ مقابلوں میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کی ہے۔

کرکٹ کا سفر

[ترمیم]

تمیم اقبال نے اپنا ایک روزہ کرکٹ ڈیبیو 2007ء میں کیا اور اگلے سال اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔ انھوں نے دسمبر 2010ء اور ستمبر 2011ء کے درمیان قومی ٹیم کے نائب کپتان کے طور پر خدمات انجام دیں۔ مارچ 2021ء میں، تمیم اقبال 50 ایک روزہ نصف سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے۔ انھیں بڑے پیمانے پر سب سے زیادہ سکور کرنے والے بنگلہ دیشی بلے بازوں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Tamim Iqbal's patience a key ingredient in Bangladesh's success"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 25 January 2021