مندرجات کا رخ کریں

ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی
قِسمحکومت سندھ ثانوی تعلیمی بورڈ
ہیڈکوارٹربلاک 5، ناظم آباد، کراچی
مقام
ویب سائٹbsek.edu.pk

ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی ثانوی تعلیمی امتحان کے لیے کراچی کا ایک سرکاری بورڈ ہے۔ یہ 1950 میں مرکزی قانون ساز ایکٹ نمبر 16کے تحت 1950 میں قائم کیا گیا تھا [1] یہ تعلیمی بورڈ کراچی میں ثانوی تعلیمی امتحانات کو کنٹرول اور منظم کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "About Board of Secondary Education Karachi - bsek.edu.pk"

بیرونی روابط

[ترمیم]