جارج اسمتھ
Appearance
جارج اسمتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: George Smith) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1840ء [1][2][3][4][5] چیلسی، لندن |
وفات | 19 اگست 1876ء (36 سال)[1][2][3][4][5] حلب |
وجہ وفات | پیچش |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر انسانیات ، ماہر آثاریات ، آشور شناس ، مصنف [6]، مستشرق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1]، جرمن [7] |
شعبۂ عمل | آشور شناسی |
ملازمت | برٹش میوزیم |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
جارج اسمتھ (انگریزی: George Smith) (پیدائش: 26 مارچ 1840ء - وفات: 19 اگست 1876ء) انگریزی مستشرق، ماہرِ آثار قدیمہ اور آشور شناس تھے جس نے ادب کی قدیم ترین تحریری تصانیف میں سے ایک گل گامش کی رزمیہ داستان کو سب سے پہلے دریافت کیا اور اس کا ترجمہ کیا۔ طوفان نوح پر اس کے مقالے نے کافی شہرت حاصل کی تھی اور اس بنا پر انگلستان کے اخبار روزنامہ ٹیلی گراف نے 1873ء میں نینوا کے علاقے میں ایک مہم روانہ کی تھی تاکہ کشتی نوح کے باقیات کا پتا لگایا جا سکے۔ اس مہم میں اسمتھ بھی شامل تھا۔[8][9]
تصانیف
[ترمیم]- George Smith (1871). History of Assurbanipal, translated from the cuneiform inscriptions.
- George Smith (1875). Assyrian Discoveries: An Account of Explorations and Discoveries on the Site of Nineveh, During 1873 to 1874
- George Smith (1876). The Chaldean Account of Genesis
- George Smith (1878)، A.H Sayce (مدیر)، History of Sennacherib: Translated from the Cuneiform Inscriptions، London: Williams & Norgate
- George Smith (18–). The History of Babylonia. Edited by Archibald Henry Sayce.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر George Smith (assyriologist) سے متعلق تصاویر
- Smith, The Chaldean account of Genesis Cornell University Library Historical Monographs Collection.
- The Chaldean account of Genesis HTML with images
- George Smith | British Assyriologist
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb151512403 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Smith-British-Assyriologist — بنام: George Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f48hqw — بنام: George Smith (assyriologist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/smith-george — بنام: George Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=56800 — بنام: George Smith
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/298601571
- ↑ Barry Hoberman, "B[iblical] Archaeologist Portrait: George Smith (1840–1876) Pioneer Assyriologist", The Biblical Archaeologist 46.1 (Winter 1983), pp. 41–42.
- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 45