جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل
قسمجامعہ اسلامیہ
قیام1908 (116 برس قبل) (1908)[1]
بانیمولانا احمد حسن بھام سملکی
چانسلرمولانا احمد بزرگ
طلبہ1000
مقامڈابھیل، بھارت[2]
کیمپسشہری

جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل گجرات ، بھارت کا ایک اسلامی مدرسہ ہے۔[3][4][5][6]

تاریخ[ترمیم]

احمد میاں لاجپوری کے ایک شاگرد احمد حسن بھام سملکی نے سملک مسجد، سملک میں "مدرسہ تعليم الدین" کو قائم کیا تھا، پھر احمد ابراہیم بزرگ سورتی سملکی کے انتقال کے بعد مدرسہ کو ڈابھیل منتقل کیا گیا۔ احمد ابراہیم بزرگ سورتی سملکی کو بطور پرنسپل مقرر کیا گیا تھا اور انھوں ہی نے مدرسہ تعلیم الدین کا نام جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل تبدیل کیا تھا۔

انور شاہ کشمیری، شبیر احمد عثمانی، عبد الرحمن امروہوی، علامہ محمد یوسف بنوری ، محمد شفیع دیوبندی ، مولانا محمد ایوب اعظمی، مولانا اکرام علی بھاگلپوری اور مولانا واجد حسین دیوبندی اس جامعہ کے اساتذۂ حدیث رہے ہیں۔ علامہ شبیر احمد عثمانی کو علامہ انور شاہ کشمیری کی وفات کے بعد جامعہ کا شیخ الحدیث مقرر کیا گیا تھا۔مفتی احمد صاحب خان پوری موجودہ شیخ الحدیث ہے۔

مایا ناز فضلاء و خوشاچین[ترمیم]

  • على محمد تراجوی
  • اسماعیل بسم الله ( سابق مفتی ومہتمم)
  • محمد یوسف بنوری
  • سید ازہر شاہ قیصر [7]
  • محمد مالک مولانا ادریس کاندهلوی
  • محمد سعيد بن مولانا احمد ابراہیم بزرگ (سابق مہتمم جامعہ)
  • عبدالحي مفتی اسماعیل بسم الله
  • عبد الله پٹیل کاپودروی
  • احمد بن مولانا محمد سعید بن احمد بزرگ سملکی (حال مہتمم جامعہ)
  • ابراہیم ڈیسائی
  • عبد الرحمن بن محمد سعيد بزرگ سملکی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://scnc.ukzn.ac.za/doc/B/Ms/Meer_Family/Meer_Ismail_Moosa_death.pdf
  2. http://wikimapia.org/5178982/Madrasah-Jamiya-Islamiyah-Talimudeen
  3. "www.tazkiya.org"۔ www.tazkiya.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  4. "**NEW - Beginning Arabic"۔ Ashford & Staines Community Centre۔ 01 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  5. "Is it permissible to publish an English translation of the Qur'an without the Arabic text?"۔ Nawadir (بزبان انگریزی)۔ 2015-02-27۔ 01 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  6. "TafseerUsmani"۔ www.al-islam.edu.pk۔ 16 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  7. نایاب حسن قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظر نامہ۔ ادارہ تحقیق اسلامی، دیوبند۔ صفحہ: 183–189