سید ازہر شاہ قیصر
مولانا سید ازہر شاہ قیصر | |
---|---|
ذاتی | |
پیدائش | دسمبر 1920 |
وفات | 27 نومبر 1985 | (عمر 64 سال)
مدفن | مزارِ انوری، دیوبند |
مذہب | اسلام |
اولاد | نسیم اختر شاہ قیصر |
والدین |
|
دور حکومت | برطانوی ہند، انڈیا |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
تحریک | دیوبندی |
بنیادی دلچسپی | اردو ادب |
قابل ذکر کام | حیاتِ انور، یادگارِ زمانہ ہیں یہ لوگ، سیرت سیدنا ابو بکر صدیق، ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا |
مادر علمی | دار العلوم دیوبند، جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل |
پیشہ | ادیب، عالم |
رشتہ دار | انظر شاہ کشمیری (برادر) |
سید ازہر شاہ قیصر دیوبندی مکتبہ فکر سے وابستہ بلند پایہ ادیب اور صحافی تھےـ آپ مولانا انور شاہ کشمیری کے خلفِ اکبر تھےـ[1][2][3]
پیدائش اور تعلیم[ترمیم]
سید ازہر شاہ کی پیدایش دسمبر1920 میں دیوبند میں ہوئی تھی.[3] ان کے والد انور شاہ کشمیری اپنے وقت کے عالمی سطح پر حدیث کے عالم تھے۔ ازہر شاہ کو دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کرادیاگیا. جب ان کے والد نے 1927 میں دارالعلوم دیوبند سے استعفیٰ دے کر جامعہ اسلامیہ طلیم الدین ، دبھل منتقل ہوئے تو قیصر بھی ان کے ساتھدبھل چلےگئے اور وہاں اپنی تعلیم جاری رکھی۔قیصر کی عمر تقریبا 12 سال تھی تبھی ان کے والد کی وفات 1933 میں ہوئی تھی اور اسکی وجہ سے قیصر اپنی تعلیم مکمل نہیں کرسکے.[1]
تصانیف[ترمیم]
آپ کی نمایاں تصانیف درج ذیل ہیں:[1][3]
- یادگار زمانہ ہیں یہ لوگ [4]
- سیرت سیدنا ابو بکر صدیق
- ذرا عمرِ رفتہ کو آواذ دینا
- سفینۂ وطن کے ناخدا
- آذانِ بلال
وفات[ترمیم]
سید ازہر شاہ قیصر کی وفا ت 27 نومبر 1985 کو ہوئی. انہیں دیوبند کے مزار انوری میں اپنے والد انور شاہ کشمیری کی قبر کے پاس سپرد خاک کردیا گیا۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ نایاب حسن قاسمی. دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظر نامی. ادارہ تحقیقِ اسلامی، دیوبند. صفحہ 183-189.
- ↑ "البلاغ" (اردو میں). 5 (دارالعلوم کراچی) 53 (فروری 2018): 17. doi:. https://archive.org/download/Al-Balagh-Magazine/2018_02_February_Al_Balagh.pdf۔ اخذ کردہ بتاریخ 11 July 2019.
- ^ ا ب پ ت مفتی عبید انور شاہ قیصر. "آسمانِ ادب و صحافت کا آفتابِ جہاں تاب سید ازہر شاہ قیصر". قرطاس و قلم (اکتوبر، نومبر 2012). صفحہ 45-52.
- ↑ یاد گارِ زمانہ ہیں یہ لوگ (ای-بُک). ریختہ (بزبان Urdu). اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2019.