مندرجات کا رخ کریں

جمشیدجی فریمجی مدن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمشیدجی فریمجی مدن
Jamshedji Framji Madan

معلومات شخصیت
پیدائش 1856
بمبئی
وفات جون 28 1923
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز ،  فلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 سی بی ای   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جمشیدجی فریمجی مدن' ((بنگالی: জামশেদজি ফ্রেমজি ম্যাডান)‏; انگریزی: Jamshedji Framji Madan) جو عام طور پر جے جے مدن اور جے ایف مدن کے نام سے جانے جاتے ہیں،خاموش فلموں کے ہدایت کار و فلمساز۔ ہندوستانی تھیٹر اور فلم سازی کے فروغ میں کی ابتدا کرنے والے لوگوں میں سے ایک تھے۔1919 میں مدن تھیٹر ز قائم کیا، جس کے تحت بلوا منگل، مہابھارت، نل دمینتی، دھروُا چریتر، پتی بھکتیاور نورجہاں جیسی یادگار فلمیں بنائیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
at the Internet Movie Database