جیمز براڈووڈ لائل
Appearance
سر جیمز براڈووڈ لائل (James Broadwood Lyall) برطانوی راج میں انڈین سول سروس میں ایک ایڈمنسٹریٹر تھا۔ 1887ء سے 1892ء کے دوران وہ پنجاب کا لیفٹیننٹ گورنر تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The India List and Office List۔ India Office۔ 1905۔ ص 552۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-22
بیرونی روابط
[ترمیم]- "Afghanistan 1878-1880: Sources in the India Office Records"۔ British Library۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-22 (Preserved Lyall papers in the records of the India Office.)