"گولان پہاڑیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:لبنان کا جغرافیا ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
م نے زمرہ:جغرافیہ شام کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
||
سطر 73: | سطر 73: | ||
[[زمرہ:اسرائیل کے علاقائی تنازعات]] |
[[زمرہ:اسرائیل کے علاقائی تنازعات]] |
||
[[زمرہ:جغرافیہ لبنان]] |
[[زمرہ:جغرافیہ لبنان]] |
||
[[زمرہ:جغرافیہ شام]] |
نسخہ بمطابق 12:16، 1 ستمبر 2014ء
هضبة الجولان רמת הגולן | |
---|---|
جھیل مسعدہ نزد کوہ حرمون (پس منظر), شمال مشرقی سطح مرتفع گولان | |
ملک | اسرائیل کی طرف سے قبضہ شامی علاقہ.[1] |
رقبہ | |
• کل | 1,800 کلومیٹر2 (700 میل مربع) |
• اسرائیل کا قبضہ | 1,200 کلومیٹر2 (500 میل مربع) |
بلند ترین پیمائش | 2,814 میل (9,232 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 0 میل (0 فٹ) |
مرتفع جولان ، جسکو عربی میں ھضبۃ الجولان کہا جاتا ہے ایک سطح مرتفع (plateau) علاقہ ہے اور ارض شام کا حصہ ہوتے ہوۓ اس ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے ھضبۃ الجولان کے گرد جو دیگر علاقے پاۓ جاتے ہیں ان میں لبنان ، اردن اور اسرائیل شامل ہیں۔ اسکو اردو میں اکثر ، انگریزی حساب سے صرف گولان بھی لکھ دیا جاتا ہے اور اسی زبان میں اسکو Golan Heights بھی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "Golan Heights profile"۔ BBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2011