"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ولندیزی ایجادات |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:پیمائشی ادوات+زمرہ:درجہ حرارت |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
{{Commonscat|Measuring instruments (temperature)}} |
{{Commonscat|Measuring instruments (temperature)}} |
||
[[زمرہ:پیمائشی ادوات]] |
|||
[[زمرہ:درجہ حرارت]] |
|||
[[زمرہ:ولندیزی ایجادات]] |
[[زمرہ:ولندیزی ایجادات]] |
||
[[زمرہ:اطالوی ایجادات]] |
[[زمرہ:اطالوی ایجادات]] |
نسخہ بمطابق 15:58، 24 نومبر 2014ء
علومِ طب و تمریض میں عام طور پر استعمال ہونے والا ایک مطبی حرپیما (clinical thermometer) جو کہ 38.7 °C کا درجۂ حرارت ظاہر کر رہا ہے۔ | |||
|
حَر پیما (انگریزی: thermometer) یا محرار (عربی) ایک ایسی اختراع ہے جو درجۂ حرارت کی پیمائش کیلیۓ استعمال کی جاتی ہے. اِس اختراع میں اُصولی طور پر ایک ایسا مادہ (substance) کام میں لایا جاتا ہے کہ جسکی کوئی نا کوئی طبیعیاتی خصوصیت ، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پذیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ حرحرکیات اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے ہواپیما وغیرہ۔
ویکی ذخائر پر حر پیما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |