"پاڑہ چنار" کے نسخوں کے درمیان فرق
Ifrah (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
|
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 12:23، 23 دسمبر 2014ء
اس مضمون یا قطعے کو پاڑا چنار میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
شہر | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | قبائلی علاقہ جات |
قبائلی ایجنسی | وادی کرم |
بلندی | 1,705 میل (5,597 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | روشنیروز بچتی وقت (UTC+6) |
[1] |
پاراچنار پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شھر ہے۔ جوافغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھر ہیں۔
قبائیل
اکثریت []طوری]] اور بنگش قبائیل کی ہیں۔ طوری عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ بنگش قبائیل افغانستان سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔
آب و ہوا
آب ہوا معلومات برائے پاراچنار، کرم ایجنسی | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 9.9 (49.8) |
10.4 (50.7) |
14.9 (58.8) |
21.3 (70.3) |
26.6 (79.9) |
30.7 (87.3) |
29.6 (85.3) |
28.4 (83.1) |
27.1 (80.8) |
23.2 (73.8) |
18.2 (64.8) |
12.7 (54.9) |
21.1 (70) |
یومیہ اوسط °س (°ف) | 4.2 (39.6) |
4.8 (40.6) |
9.6 (49.3) |
15.6 (60.1) |
20.3 (68.5) |
24.5 (76.1) |
24.5 (76.1) |
23.5 (74.3) |
21.3 (70.3) |
16.7 (62.1) |
11.5 (52.7) |
6.7 (44.1) |
15.3 (59.5) |
اوسط کم °س (°ف) | −1.6 (29.1) |
−0.8 (30.6) |
4.2 (39.6) |
9.9 (49.8) |
14.1 (57.4) |
18.3 (64.9) |
19.5 (67.1) |
18.5 (65.3) |
15.6 (60.1) |
10.2 (50.4) |
5.0 (41) |
0.7 (33.3) |
9.5 (49.1) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 44.9 (1.768) |
73.3 (2.886) |
127.3 (5.012) |
87.6 (3.449) |
65.8 (2.591) |
44.8 (1.764) |
107.1 (4.217) |
102.2 (4.024) |
55.1 (2.169) |
22.4 (0.882) |
17.4 (0.685) |
33.8 (1.331) |
781.7 (30.778) |
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات | 210.8 | 197.7 | 207.7 | 234.0 | 288.3 | 297.0 | 282.1 | 279.0 | 267.0 | 285.2 | 255.0 | 189.1 | 2,992.9 |
ماخذ#1: [2] | |||||||||||||
ماخذ #2: (sunshine only)[3] |
حوالہ جات
- ↑ Parachinar, Pakistan Page. Falling Rain Genomics, Inc. 1996-2004
- ↑ "Parachinar, Pakistan"۔ Climate Charts۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2011
- ↑ "Parachinar, Pakistan"۔ allmetsat۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2011