"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Bot: ka:პერსონალური კომპიუტერი is a featured article; cosmetic changes |
م نے زمرہ:کمپیوٹر کی اقسام کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
[[زمرہ:ذاتی شمارندہجات]] |
[[زمرہ:ذاتی شمارندہجات]] |
||
[[زمرہ:درجات شمارندہ]] |
[[زمرہ:درجات شمارندہ]] |
||
[[زمرہ:کمپیوٹر کی اقسام]] |
|||
{{Link FA|ka}} |
{{Link FA|ka}} |
نسخہ بمطابق 06:38، 21 مارچ 2015ء
ذاتی شمارِندہ (انگریزی: Personal computer)، ایک ایسا شمارندہ ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ شمارندہ اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو.
آجکل کے ذاتی شمارِندے تین اقسام کے ہیں: برمیزی شمارندہ (Desktop Computer)، آغوشیہ (Laptop) اور لوحی شمارِندہ (Tablet PC). سب سے عام عملیاتی نظام (Operating System) مائیکروسافٹ وِنڈوز، میکنتاش عملیاتی نظام اور لینکس ہیں.
ایک ذاتی شمارِندہ گھریلو شمارِندہ یا دفتری شمارِند ہوتا ہے جو کہ اکثر مقامی جالکار (Local Area Network) سے منسلک ہوتا ہے. ذاتی شمارِندہ کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.
ویکی ذخائر پر ذاتی کمپیوٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |