"لبلبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: de:Bauchspeicheldrüse is a good article; cosmetic changes
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
سطر 41: سطر 41:
[[زمرہ:غدۂ حلوہ| ]]
[[زمرہ:غدۂ حلوہ| ]]
[[زمرہ:ذیابیطس]]
[[زمرہ:ذیابیطس]]

{{Link GA|de}}

نسخہ بمطابق 19:48، 3 اپریل 2015ء

غدۂ حلوہ یا لبلبہ

غدۂ حلوہ یا لبلبہ (انگریزی: pancreas) فقاریہ حیوانات (vertebrates) کے نظامِ انہضام (digestive system) اور صمّاوی نظام (endocrine system) میں ایک غدہ عضو (gland organ) ہے. یہ خارجی غدہ (exocrine gland) اور صمّاوی غدہ (endocrine gland) دونوں اقسام کے غدود کا کام سر انجام دیتا ہے، حلوی رس (pancreatic juice) خارج کرتا ہے جس میں انہضامی خامرے (digestive enzymes) ہوتے ہیں اور متعدد اہم انگیزات (hormones) جیسے جزیرین (insulin)، زعامۂ شکر (glucagon) وغیرہ خارج کرتا ہے. یہ اِنہضامی خامرے بھی بناتا ہے جو چھوٹی آنت میں چلے جاتے ہیں. یہ خامرے کیموس (chyme) میں نشاستوں (carbohydrates)، لحمیات (proteins) اور شحم یا چربی (fats) کو مزید توڑنے میں مدد دیتے ہیں.



مزید دیکھئے


نگار خانہ