"حزقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''حزقی ایل''' یا '''حزقیال''' [[عبرانی]] زبان میں اس کے معنی ہیں '''خدا کا زرو''' [[اسیری دور]] کا ایک [[کاہن]] جو [[عہد نامہ قدیم]] کے مطابق ایک نبی تھا اور [[یرمیاہ]] اور [[دانی ایل]] (دانیال) [[نبی]] کا ہمعصر تھا۔ <ref>(کتاب) حزقی ایل، 1:1، 15:3</ref> یہ اسیری سے پہلے [[یہودیہ]] میں پلے بڑھے اور [[597]]ق-م میں [[بخت نصر]] کے دور میں [[قیدی]] بنا کر [[بابل]] لائے گئے۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 322</ref>اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔<ref>حزقی ایل، 3:1</ref>
'''حزقی ایل''' یا '''حزقیال''' [[عبرانی]] زبان میں اس کے معنی ہیں '''خدا کا زور''' <br />
[[اسیری دور]] کے ایک [[کاہن]] تھے جو [[عہد نامہ قدیم]] کے مطابق ایک نبی تھے اور [[یرمیاہ]] اور [[دانی ایل]] (دانیال) [[نبی]] کے ہمعصر تھے۔ <ref>(کتاب) حزقی ایل، 1:1، 15:3</ref> یہ اسیری سے پہلے [[یہودیہ]] میں پلے بڑھے اور [[597]]ق-م میں [[بخت نصر]] کے دور میں [[قیدی]] بنا کر [[بابل]] لائے گئے۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 322</ref>اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔<ref>حزقی ایل، 3:1</ref>




سطر 6: سطر 7:


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

<references/>
<references/>


[[زمرہ:نبی اور رسول]]
[[زمرہ:نبی اور رسول]]
[[زمرہ:مرگی کی مریض شخصیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم]]
[[زمرہ:مذہبی شخصیات]]
[[زمرہ:مذہبی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 18:37، 2 جون 2015ء

حزقی ایل یا حزقیال عبرانی زبان میں اس کے معنی ہیں خدا کا زور
اسیری دور کے ایک کاہن تھے جو عہد نامہ قدیم کے مطابق ایک نبی تھے اور یرمیاہ اور دانی ایل (دانیال) نبی کے ہمعصر تھے۔ [1] یہ اسیری سے پہلے یہودیہ میں پلے بڑھے اور 597ق-م میں بخت نصر کے دور میں قیدی بنا کر بابل لائے گئے۔[2]اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔[3]


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. (کتاب) حزقی ایل، 1:1، 15:3
  2. قاموس الکتاب، صفحہ 322
  3. حزقی ایل، 3:1