"فرعون" کے نسخوں کے درمیان فرق
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تورات میں مذکور شخصیات |
م منتقلی زمرہ:فرعون ← زمرہ:فراعنہ |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
[[زمرہ:سربراہان ریاست]] |
[[زمرہ:سربراہان ریاست]] |
||
[[زمرہ:نبیل القاب]] |
[[زمرہ:نبیل القاب]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:فراعنہ]] |
||
[[زمرہ:مناصب اقتدار]] |
[[زمرہ:مناصب اقتدار]] |
||
[[زمرہ:تاریخ]] |
[[زمرہ:تاریخ]] |
نسخہ بمطابق 04:29، 4 ستمبر 2015ء
فرعون کا لقب قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا ہےـ لغوی معنی "عظیم گھر" ہیں جس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ سمجھا جاتا تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولاد ہیں ـ[1]
اردو | انگریزی | ہیروغلیف | ||
---|---|---|---|---|
فرعون | pharaoh |
|
یہودیت کے مطابق
Firon kafir tha, wo apne aap ko Khuda kehta tha. Wo boht ghuroor krta tha
اسلام کے مطابق
فرعون کا ذکر قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہےـ موسیٰ علیہ السلام نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیا دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون پانی میں ڈوب کر مر گیا۔ (القرآن 10: 90 تا 92) مگر اس کا اللہ کے عذاب سے کوئی بچاؤ نہ رہاـ اس کا گناہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو خدا کے برابر سمجھا (القرآن 79: 20 تا 25) اور اس کے نتیجہ میں اللہ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال بنایاـ[2]
موسی کے فرعون کی شناخت
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ بنی اسرائیل کے خروج میں جس فرعون کا ذکر ہے وہ رعمسیس دوم تھا، مگر کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے کہ رعمسیس دوم کو ان عذابات کا سامنا کرنا پڑا تھا جن کا ذکر توریت میں ہےـ علم الآثار کے ماہرین کا اس نکتہ پر کوئی اجماع نہیں ہےـ ممکن فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ