"گائے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:مویشی+زمرہ:سبزی خور حیوان |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
گائے ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بیل]] ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے۔ گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے۔ [https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D9%85%D8%AA ہندو مت] کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے۔ |

سطر 12: | سطر 11: | ||
</gallery> |
</gallery> |
||
[[زمرہ:مویشی]] |
|||
[[زمرہ:سبزی خور حیوان]] |
|||
[[زمرہ:پالتو جانور]] |
[[زمرہ:پالتو جانور]] |
||
[[زمرہ:ممالیہ]] |
[[زمرہ:ممالیہ]] |
نسخہ بمطابق 02:14، 24 اکتوبر 2015ء
گائے ایک ممالیہ جانور کا نام ہے اس کا مذکر بیل ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے۔ گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے۔ ہندو مت کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے۔