"مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 47: | سطر 47: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:1917ء کی تاسیسات]] |
|||
[[زمرہ:1917ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]] |
|||
[[زمرہ:مشرق وسطی کے سابقہ ممالک]] |
[[زمرہ:مشرق وسطی کے سابقہ ممالک]] |
||
[[زمرہ:سلطنت برطانیہ]] |
[[زمرہ:سلطنت برطانیہ]] |
نسخہ بمطابق 13:42، 24 اکتوبر 2015ء
مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ Occupied Enemy Territory Administration (مشرق وسطی) | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1917–1920 | |||||||||||||||
حیثیت | مقبوضہ علاقہ | ||||||||||||||
عمومی زبانیں | عثمانی ترکی, شامی عربی, فرانسیسی, انگریزی | ||||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||||
• | 1917 | ||||||||||||||
• سان ریمو کانفرنس | 19 تا 26 اپریل 1920 | ||||||||||||||
• | 1920 | ||||||||||||||
| |||||||||||||||
موجودہ حصہ | سوریہ لبنان عراق فلسطین اردن اسرائیل ترکیہ |
مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ (Occupied Enemy Territory Administration) بیسویں صدی میں متحدہ افواج کی طرف سے قائم دو الگ الگ انتظامیہ کو دیا دیا ایک نام ہے۔ اصل میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ سلطنت عثمانیہ کے عرب علاقوں کے انتظام کے لیے پہلی جنگ عظیم کے دوران قائم کیا گیا۔ دوسری مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ مشرقی افریقہ اور شمالی افریقہ میں اطالوی سلطنت کے علاقوں کے انتظام کے لیے دوسری جنگ عظیم کے دوران قائم کی گئی لیکن یہ یورپ میں اطالوی مقبوضہ علاقوں کے لئے نہیں تھی۔ [1]