"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:گیسیں |
م clean up, replaced: ← using AWB |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[فارغہ|گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] |
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[فارغہ|گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] '''بخاری دباؤ''' کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[متوازن بخاری دباؤ|متوازن بخاری دباؤ <small>(Equilibrium Vapor Pressure)</small>]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر <small>(atom)</small>]] یا [[سالمہ|سالمہ <small>(molecule)</small>]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.<br /> |
||
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے. [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں. |
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے. [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں. |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
[[زمرہ:موسمیات کے بنیادی تصورات و مظاہر]] |
[[زمرہ:موسمیات کے بنیادی تصورات و مظاہر]] |
||
[[زمرہ:ہندسیاتی حرحرکیات]] |
[[زمرہ:ہندسیاتی حرحرکیات]] |
||
[[زمرہ:دباؤ]] |
[[زمرہ:دباؤ]] |
||
[[زمرہ:کیمیائی ہندسیات]] |
[[زمرہ:کیمیائی ہندسیات]] |
||
[[زمرہ:موسمیات]] |
[[زمرہ:موسمیات]] |
||
[[زمرہ:حرحرکی خواص]] |
[[زمرہ:حرحرکی خواص]] |
نسخہ بمطابق 03:47، 19 نومبر 2015ء
کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاری دباؤ کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً متوازن بخاری دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات (جوہر (atom) یا سالمہ (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف درجۂ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجۂ حرارت اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.