"تلوک چند محروم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''تلوک چند محروم''' |
'''تلوک چند محروم''' [[اردو]] کے عظیم [[شاعر]] تھے ۔ محروم ان کا تخلص تھا۔ وہ [[1885ء]] میں [[تحصیل عیسیٰ خیل]]، ضلع [[میانوالی]] کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ |
||
==تعلیم اور ملازمت== |
==تعلیم اور ملازمت== |
||
محروم |
محروم نے بعد [[بی اے]] تک روایتی تعلیم حاصل کی اور ایس اے وی فاصلاتی طور پر کامیاب کیا تھا۔ [[1908ء]] میں مشن ہائی اسکول، [[ڈیرہ اسماعیل خان]] میں وہ انگلش ٹیچر کے طور پر تقرر ہوئے تھے۔ [[1933ء]] میں کنٹونمنٹ بورڈ مڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے تھے۔ |
||
==مطبوعہ کلام== |
==مطبوعہ کلام== |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
==تقسیم ہند== |
==تقسیم ہند== |
||
[[تقسیم ہند]] کے بعد [[دہلی]] چلے گئے اور یہیں [[6 فروری]] [[1966ء]] کو ان کا انتقال ہوا تھا۔ <ref>https://rekhta.org/poets/tilok-chand-mahroom/profile?lang=Ur</ref> |
[[تقسیم ہند]] کے بعد [[دہلی]] چلے گئے اور یہیں [[6 فروری]] [[1966ء]] کو ان کا انتقال ہوا تھا۔ <ref>https://rekhta.org/poets/tilok-chand-mahroom/profile?lang=Ur</ref> |
||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:ہندو شعراء]] |
[[زمرہ:ہندو شعراء]] |
||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]] |
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]] |
نسخہ بمطابق 03:30، 21 نومبر 2015ء
تلوک چند محروم اردو کے عظیم شاعر تھے ۔ محروم ان کا تخلص تھا۔ وہ 1885ء میں تحصیل عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔
تعلیم اور ملازمت
محروم نے بعد بی اے تک روایتی تعلیم حاصل کی اور ایس اے وی فاصلاتی طور پر کامیاب کیا تھا۔ 1908ء میں مشن ہائی اسکول، ڈیرہ اسماعیل خان میں وہ انگلش ٹیچر کے طور پر تقرر ہوئے تھے۔ 1933ء میں کنٹونمنٹ بورڈ مڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے تھے۔
مطبوعہ کلام
زمانہ طالب علمی میں محروم کی نظمیں پنجاب کے اخبارات اور رسائل میں شائع ہونی شروع ہوگئیں۔ 1929ء میں ان کا مجموعہ کلام’گنج معانی‘ کے نام سے میسرزعطر چند کپور نے لاہور سے شائع کیا۔ ان کے دوسرے شعری مجموعے کا نام "شعلہ نوا" ہے ۔
تقسیم ہند
تقسیم ہند کے بعد دہلی چلے گئے اور یہیں 6 فروری 1966ء کو ان کا انتقال ہوا تھا۔ [1]