"صوفی غلام مصطفٰی تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
{{Infobox person
| name = صوفی تبسم ਸੂਫ਼ੀ ਤਬੱਸੁਮ

| name = صوفی تبسم ਸੂਫ਼ੀ ਤਬੱਸੁਮ

| image = Sufi Tabassum.jpg
| image = Sufi Tabassum.jpg
| pseudonym =
| pseudonym =
سطر 9: سطر 9:
| birth_place = [[امرتسر]], [[برٹش پنجاب]]
| birth_place = [[امرتسر]], [[برٹش پنجاب]]
| death_date = {{death date and age|df=yes|1978|2|7|1899|08|4}}
| death_date = {{death date and age|df=yes|1978|2|7|1899|08|4}}
| death_place = [[لاہور]], [[پاکستان]]
| death_place = [[لاہور]]، [[پاکستان]]
| occupation = [[شاعر]]
| occupation = [[شاعر]]
| nationality = [[پاکستان|پاکستانی]]
| nationality = [[پاکستان]]ی
| genre = [[فکشن]]
| genre = [[فکشن]]
| subject = [[ادب]]
| subject = [[ادب]]
سطر 20: سطر 20:
| website =
| website =

صوفی غلام مصطفٰی تبسم [[اردو]]، [[پنجابی]] اور [[فارسی]] زبانوں کے شاعر تھے.آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ [[نظم]] ہو یا [[نثر]]، [[غزل]] ہو یا [[گیت]]، [[ملی نغمے]] ہوں یا بچوں کی نظمیں۔کہاں کہاں ان کے نقوش باقی نہیں ہیں۔ ادارہ فیروز سنز سے انکی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں۔ جیسے انجمن، صد شعر اقبال اور دوگونہ۔ علاوہ ازیں بچوں کے لیے بے شمار کتب لکھیں۔ جن میں شہرہ آفاق کتابیں جھولنے، ٹوٹ بٹوٹ، کہاوتیں اور پہلیاں، سنو گپ شب وغیرہ شامل ہیں۔"جھولنے" تو ننھے منے بچوں کے لیے ایسی کتاب ہے جو ہر بچہ اپنے اپنے بچپن میں پڑھتا رہا ہے۔1965ءکی جنگ میں ان کے [[پاک فوج]] کیلئے لکھے جانے والے نغمات نے بڑی شہرت حاصل کی-
'''صوفی غلام مصطفٰی تبسم''' [[اردو]]، [[پنجابی]] اور [[فارسی]] زبانوں کے شاعر تھے.آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ [[نظم]] ہو یا [[نثر]]، [[غزل]] ہو یا [[گیت]]، [[ملی نغمے]] ہوں یا بچوں کی نظمیں۔کہاں کہاں ان کے نقوش باقی نہیں ہیں۔ ادارہ فیروز سنز سے انکی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں۔ جیسے انجمن، صد شعر اقبال اور دوگونہ۔ علاوہ ازیں بچوں کے لیے بے شمار کتب لکھیں۔ جن میں شہرہ آفاق کتابیں جھولنے، ٹوٹ بٹوٹ، کہاوتیں اور پہلیاں، سنو گپ شب وغیرہ شامل ہیں۔"جھولنے" تو ننھے منے بچوں کے لیے ایسی کتاب ہے جو ہر بچہ اپنے اپنے بچپن میں پڑھتا رہا ہے۔1965ءکی جنگ میں ان کے [[پاک فوج]] کیلئے لکھے جانے والے نغمات نے بڑی شہرت حاصل کی-
===نمونہ اشعار فارسی===
== نمونہ اشعار فارسی ==
بس آہ کشیدم و بیاری نرسید

بس آہ کشیدم و بیاری نرسید

بس ناله زدم به غمگساری نرسید

بس ناله زدم به غمگساری نرسید

صد اشک فروچکید از دو چشمم

صد اشک فروچکید از دو چشمم

یک قطره بدامن نگاری نرسید
یک قطره بدامن نگاری نرسید
{{نامکمل}}
{{توجہ}}

==مزید دیکھئے==
https://en.wikipedia.org/wiki/Ghulam_Mustafa_Tabassum

[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار]]
[[زمرہ:لاہور کے شعراء]]
[[زمرہ:لاہور کے شعراء]]

[[زمرہ:برطانوی ہند کے شعراء]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے شعراء]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]]
سطر 48: سطر 41:
[[زمرہ:پاکستانی شعراء]]
[[زمرہ:پاکستانی شعراء]]
[[زمرہ:پنجابی شعراء]]
[[زمرہ:پنجابی شعراء]]
[[زمرہ:مدیر]]
[[زمرہ:اردو شعراء]]
[[زمرہ:اردو شعراء]]

نسخہ بمطابق 06:46، 14 فروری 2016ء

صوفی تبسم ਸੂਫ਼ੀ ਤਬੱਸੁਮ

معلومات شخصیت
پیدائش 4 اگست 1899(1899-08-04)
امرتسر, برٹش پنجاب
وفات 7 فروری 1978(1978-20-70) (عمر  78 سال)
لاہور، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ٹوٹ بٹوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے.آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ نظم ہو یا نثر، غزل ہو یا گیت، ملی نغمے ہوں یا بچوں کی نظمیں۔کہاں کہاں ان کے نقوش باقی نہیں ہیں۔ ادارہ فیروز سنز سے انکی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں۔ جیسے انجمن، صد شعر اقبال اور دوگونہ۔ علاوہ ازیں بچوں کے لیے بے شمار کتب لکھیں۔ جن میں شہرہ آفاق کتابیں جھولنے، ٹوٹ بٹوٹ، کہاوتیں اور پہلیاں، سنو گپ شب وغیرہ شامل ہیں۔"جھولنے" تو ننھے منے بچوں کے لیے ایسی کتاب ہے جو ہر بچہ اپنے اپنے بچپن میں پڑھتا رہا ہے۔1965ءکی جنگ میں ان کے پاک فوج کیلئے لکھے جانے والے نغمات نے بڑی شہرت حاصل کی-

نمونہ اشعار فارسی

بس آہ کشیدم و بیاری نرسید
بس ناله زدم به غمگساری نرسید
صد اشک فروچکید از دو چشمم
یک قطره بدامن نگاری نرسید