"مظفر علی سید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox writer | name = مظفر علی سید | image = | imagesize = 180px | caption = | pseudonym = مظفر علی سید | birth_name = | birth_date = {{birth date|1929|...
 
←‏تصانیف: درستی املا
سطر 43: سطر 43:
* یادوں کی سرگم (خاکے)
* یادوں کی سرگم (خاکے)
* احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے (ترتیب)
* احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے (ترتیب)
* ''خامہ بگوش کے قلم سے (ترتیب)
* خامہ بگوش کے قلم سے (ترتیب)
* سخن در سخن (ترتیب)
* سخن در سخن (ترتیب)
* سخن ہائے گفتنی (ترتیب)
* سخن ہائے گفتنی (ترتیب)

نسخہ بمطابق 10:31، 14 جون 2016ء

مظفر علی سید
پیدائش6 دسمبر 1929(1929-12-06)ء
امرتسر، برطانوی ہندوستان
وفات28 جنوری 2000(2000-01-28)ء
لاہور، پاکستان
قلمی ناممظفر علی سید
پیشہنقاد، محقق، مترجم
زباناردو
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
اصنافتنقید، تحقیق، ترجمہ
نمایاں کاماحمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے
یادوں کی سرگم
پاک فضائیہ کی تاریخ
تنقید کی آزادی

مظفر علی سید (پیدائش: 6 دسمبر، 1929ء - وفات: 28 جنوری، 2000ء) پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو زبان کے ممتاز نقاد، محقق اور مترجم تھے۔

حالات زندگی

مظفر علی سید 6 دسمبر، 1929ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے[1][2]۔ ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی، احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے، یادوں کی سرگم اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی تاریخ کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو ممتاز محقق و نقاد مشفق خواجہ کے کالموں کے تین مجموعے خامہ بگوش کے قلم سے، سخن در سخن اور سخن ہائے گفتنی کے نام سے مرتب کئے۔ یہ مجموعے اردو ادب میں اہم مقام رکھتے ہیں[2]

تصانیف

  • تنقید کی آزادی (تنقید)
  • پاک فضائیہ کی تاریخ (تاریخ)
  • فکشن، فن اور فلسفہ (ترجمہ)
  • یادوں کی سرگم (خاکے)
  • احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے (ترتیب)
  • خامہ بگوش کے قلم سے (ترتیب)
  • سخن در سخن (ترتیب)
  • سخن ہائے گفتنی (ترتیب)

وفات

مظفر علی سید28 جنوری، 2000ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پا گئے۔وہ لاہور میں کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔[1][2]

حوالہ جات