"کؤنوتوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{حذف|نقل شدہ متن / حقوق نسخہ کی پامالی [http://www.bbc.com/urdu/science-38271359] }} |
|||
{| class="wikitable infobox" style="margin: 0.5em 0 0.5em 1em; width: 22em;" |
{| class="wikitable infobox" style="margin: 0.5em 0 0.5em 1em; width: 22em;" |
||
|+ H-II Transfer Vehicle |
|+ H-II Transfer Vehicle |
نسخہ بمطابق 08:21، 10 دسمبر 2016ء
ممکن ہے کہ یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو کیونکہ: نقل شدہ متن / حقوق نسخہ کی پامالی [1]۔ اصولی معیار کے لیے فوری حذف شدگی کے معیار ملاحظہ فرمائیں۔
اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس کی اصلاح کرنا چاہتے ہوں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنھیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس مضمون کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کر دیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی کافی وجوہات بیان نہ کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جا سکتا ہے۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
Description | |
---|---|
Role: | Automated cargo spacecraft to resupply the بین الاقوامی خلائی مرکز |
Crew: | None |
Dimensions | |
Height: | ~9.8 m (including thrusters)[1] |
Diameter: | 4.4 m[1] |
Spacecraft Mass: | 10,500 kg[1] |
Total Launch Payload: | 6,000 kg[2] / 6,200 kg[3] |
Pressurized Payload: | 5,200 kg[2] |
Unpressurized Payload: | 1,500 kg[2] |
Return Payload: | None[4] |
Mass at launch: | 16.5 ton[2] |
Pressurized Volume: | 14 m3[5] |
Performance | |
Endurance: | Solo flight about 100 hours, stand-by more than a week, docked with the ISS about 30 days[1] |
Apogee: | 460 km[1] |
Perigee: | 350 km[1] |
Inclination: | 51.6 degrees[1] |
کؤنوتوری (Kounotori) (جاپانی: こうのとり؛ لغوی معنی: مشرقی سارس (Oriental stork)؛ سفید سارس (white stork)) یا ایچ-II ٹرانسفر وہیکل (H-II Transfer Vehicle) جاپان نے ایک کارگو خلائی جہاز خلا میں بھیجا جو تقریبا 700 میٹر لمبے ایک آلے کی مدد سے زمین کے مدار میں موجود خلائی کچرے کا کچھ حصہ ہٹائے گا۔ یہ آلہ ایلمونیم اور سٹیل کے تاروں سے بنا ہوا ہے اور اس کو اس انداز میں تیار کیا گیا ہے کہ یہ خلائی کوڑا کرکٹ کو مدار سے باہر کھینچ لائے گا۔ یہ جدید اور منفرد آلہ ایک مچھلیاں پکڑنے والے جال بنانے والی کمپنی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق راکٹوں کے خالی خول، مردہ سیٹیلائٹ، شیشے کے ٹکڑے اور پینٹ کے ذرات خلا میں تیر رہے ہیں، خلا میں موجود یہ کوڑا تقریباً ایک کروڑ ٹن وزنی ہے اور خلائی دور کے آغاز سے اب سے پھیل رہا ہے۔ سیٹلائٹ شکن تجربات سے پیدا ہونے والے کچرے نے صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے۔ ان میں سے بہت سی اشیا 28000 کلومیٹر فی گھنٹہ کے حساب سے حرکت کر رہی ہیں اور زمین کے گرد گھومنے والی بہت ساری سیٹیلائٹس کا ان میں سے کسی چیز کے ساتھ ٹکرانے کا خطرہ ہے جو ہمارے انٹرنیٹ اور موبائل کے مواصلاتی نظام کے لیے اہم ہیں۔ خلا میں موجود یہ کوڑا تقریباً ایک کروڑ ٹن وزنی ہے اس خودکار کارگو خلائی جہاز کا نام سٹورک یا جاپانی زبان میں کونوٹوری ہے۔ شمالی بحرالکاہل میں قائم ٹنگاشیما خلائی مرکز سے بین الاقوامی خلائی مرکز بھیجا گیا ہے اور اس میں کوڑا جمع کرنے والے آلات بھی ہیں۔ محققین کا کہنا ہے چکنا، الیکٹرو ڈائنامک آلہ اس قدر توانائی خارج کرے گا کہ اشیا کا مدار تبدیل ہوجائے گا اور انھیں خلا میں مزید دھکیل گا جہاں وہ خود بخود جل کر بھسم ہوجائیں گی۔ بلوم برگ ویب سائٹ کے مطابق اس آلے کی تیاری میں 106 سالہ جاپان کی مچھلیوں کے جال بنانے والی کمپنی نٹوسیمو کو نے مدد کی ہے۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر کؤنوتوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Project overview of H-II Transfer Vehicle., JAXA
- HTV/H-IIB launch Special site, JAXA
- For Future Space Transportation Mission -HTV/H-IIB Promotional Movie یوٹیوب پر. JAXA
- H-II Transfer Vehicle -Road to the HTV's launch-, JAXA
- HTV1/H-IIB TF Quick Review یوٹیوب پر. JAXA
- H-2B rocket and Kounotori 3D model, Asahi Shinbun
- Japan's space freighter in orbit, BBC News