"نرگس ماولوالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد کی نئی ترتیب
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox scientist
{{Infobox scientist
|name = نرگس ماول والا<br />
| name = نرگس ماولوالا<br />
Nergis Mavalvala
Nergis Mavalvala
|image =
| image =
|caption =
| caption =
|birth_date = {{birth year and age|1968}}
| birth_date = {{birth year and age|1968}}
|birth_place = [[کراچی]]، [[سندھ]]، [[پاکستان]]
| birth_place = [[لاہور]]، [[خطۂ پنجاب|پنجاب]]، [[پاکستان]]
|residence = [[کیمبرج]]، [[میساچوسٹس]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]
| residence = [[کیمبرج]]، [[میساچوسٹس]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]
| nationality = {{PAK}} <br /> {{US}}
|nationality = [[پاکستان|پاکستانی]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]]
|ethnicity = [[پارسی]]
| doctoral_advisor = [[Rainer Weiss]]
| thesis_title = Alignment issues in laser interferometric gravitational-wave detectors
|field = [[فلکی طبیعیات]]
| thesis_year = 1997
|work_institutions = [[Massachusetts Institute of Technology]]
|known_for = Interferometric [[ثقلی امواج]]، [[quantum measurement]]
| known_for = Interferometric [[امواج ثقل]]s, [[quantum measurement]]
| field = [[فلکی طبیعیات]] اور [[کوانٹم میکانکس]]
|prizes = 2013 Joseph F. Keithley Award for Advances in Measurement Science Recipient، [[MacArthur Fellows]]
| work_institutions = [[میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی]]
| prizes = 2013 Joseph F. Keithley Award for Advances in Measurement Science Recipient, [[MacArthur Fellows]]
}}
}}
'''نرگس ماول والا''' {{انگریزی نام|Nergis Mavalvala}} ایک [[پاکستانی امریکی]] [[فلکی طبیعیات|فلکی طبیعیات دان]] ہیں جو [[ثقلی امواج]] میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔<ref name="ScienceMag">{{cite web|title=Gravitational wave researcher succeeds by being herself|url=http://www.sciencemag.org/careers/2012/06/just-herself|website=ScienceMag – AAAS|accessdate=18 فروری 2016}}</ref> نرگس پاکستان کے شہر [[کراچی]] میں ایک [[پارسی]] ([[زرتشتیت]] کے پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول '''کانونٹ آف جیسس اینڈ میری''' میں تعلیم حاصل کی، [[1986ء]] میں [[امریکا]] چلی گئیں، جہاں '''ویلیسلی کالج''' سے تعلیم حاصل کی، بعد ازاں [[میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی]] (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی [[پی ایچ ڈی]] مکمل کیا۔<ref>{{Cite web|title = Just Herself|url = http://www.sciencemag.org/careers/2012/06/just-herself|website = www.sciencemag.org|access-date = 2016-02-12}}</ref>

سطر 29: سطر 31:
* علی، سلیم ایچ۔ [http://tribune.com.pk/story/71953/how-pakistan-treats-its-scientists/ "پاکستان اپنے سائنسدانوں کس طرح برتاؤ کرتا ہے"]، ''دا ایکسپریس ٹریبون''، 4 نومبر 2010ء
* علی، سلیم ایچ۔ [http://tribune.com.pk/story/71953/how-pakistan-treats-its-scientists/ "پاکستان اپنے سائنسدانوں کس طرح برتاؤ کرتا ہے"]، ''دا ایکسپریس ٹریبون''، 4 نومبر 2010ء
* [http://www.aps.org/programs/honors/prizes/prizerecipient.cfm?first_nm=Nergis&last_nm=Mavalvala&year=2013 2013 Joseph F. Keithley Award for Advances in Measurement Science Recipient]
* [http://www.aps.org/programs/honors/prizes/prizerecipient.cfm?first_nm=Nergis&last_nm=Mavalvala&year=2013 2013 Joseph F. Keithley Award for Advances in Measurement Science Recipient]

{{Persondata <!-- Metadata: see [[Wikipedia:Persondata]]۔ -->
| NAME = Mavalvala، Nergis
| SHORT DESCRIPTION = Quantum Astrophysicist
| DATE OF BIRTH = 1968
| PLACE OF BIRTH = [[کراچی]]، [[پاکستانی قوم]]
}}
{{DEFAULTSORT:نرگس}}
{{DEFAULTSORT:نرگس}}

[[زمرہ:فضلاء مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:امریکی معلمین]]
[[زمرہ:پاکستانی علما]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:ثقلی-موج فلکیات]]
[[زمرہ:پاکستان کی ایل جی بی ٹی شخصیات]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی ایل جی بی ٹی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:1968ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1968ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پارسی شخصیات]]
[[زمرہ:پارسی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی زرتشتی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی معلمین]]
[[زمرہ:امریکی طبیعیات دان]]
[[زمرہ:امریکی طبیعیات دان]]
[[زمرہ:فضلا مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:فضلاء مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:پاکستانی معلمین]]
[[زمرہ:پاکستانی معلمین]]
[[زمرہ:پاکستانی علما]]
[[زمرہ:پاکستانی سائنسدان]]
[[زمرہ:پاکستانی سائنسدان]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین سائنسدان]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین سائنسدان]]
[[زمرہ:پاکستانی طبیعیات دان]]
[[زمرہ:پاکستانی طبیعیات دان]]
[[زمرہ:پاکستانی زرتشتی شخصیات]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:خواتین سائنسدان]]
[[زمرہ:پاکستانی نژاد امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی نژاد امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی زرتشتی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان کی ایل جی بی ٹی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی زرتشتی شخصیات]]
[[زمرہ:ثقلی-موج فلکیات]]

نسخہ بمطابق 11:13، 3 مارچ 2017ء

نرگس ماولوالا
 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
مقالات Alignment issues in laser interferometric gravitational-wave detectors
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
ویلزلی کالج
کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (1 ستمبر 1990–31 جنوری 1997)[1]
ویلزلی کالج (1 ستمبر 1986–1 جون 1990)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی ،بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Rainer Weiss
پیشہ ماہر فلکی طبیعیات ،  طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
میک آرتھر فیلو شپ    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نرگس ماول والا ایک پاکستانی امریکی فلکی طبیعیات دان ہیں جو ثقلی امواج میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔[3] نرگس پاکستان کے شہر کراچی میں ایک پارسی (زرتشتیت کے پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول کانونٹ آف جیسس اینڈ میری میں تعلیم حاصل کی، 1986ء میں امریکا چلی گئیں، جہاں ویلیسلی کالج سے تعلیم حاصل کی، بعد ازاں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی پی ایچ ڈی مکمل کیا۔[4]

ذاتی زندگی

ماولوالا لاہور میں پیدا ہوئی لیکن کراچی میں پلی بڑھی، کانونٹ آف جیسس اینڈ میری، کراچی سے او لیول اور اے لیول کا امتحان پاس کیے۔ پھر 1986ء میں امریکا چلی گئیں جہاں ویلیزلے کالج میں داخلہ لے لیا، کالج سے 1990ء میں فلکیات میں بیچلر ڈگری لی، 1997 ء میں ایم آئی ٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کیا۔

ماولوالا زرتشتی[5] پارسی خاندان میں پیدا ہوئی،[6] ماولوالا اپنی ساتھی[3] اور دو بچوں کے ساتھ امریکا میں کیمبرج، میسا چوسٹس میں رہائش پزیر ہے۔ ماولوالا کی ایک رہائش گاہ پاکستان کے شہر کراچی میں ہے، جہاں وہ 2010ء میں آئيں۔[3][7][8][9][10]

حوالہ جات

  1. ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
  2. ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب پ "Gravitational wave researcher succeeds by being herself"۔ ScienceMag – AAAS۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016 
  4. "Just Herself"۔ www.sciencemag.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2016 
  5. "Nergis Mavalvala, Pakistan's unexpected celebrity scientist"۔ DAWN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016 
  6. "Karachi bike repairman inspired Mavalvala"۔ Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016 
  7. "Meet The Queer Woman Who Proved Einstein's Theory About Gravitational Waves"۔ NewNowNext۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2016 
  8. "Interview of Nargis Mavalvala"۔ YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2016 

بیرونی روابط