"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9: سطر 9:
|other = 13 مارچ 2013ء سے
|other = 13 مارچ 2013ء سے
|episcopal conference = [[:en:List of Roman Catholic dioceses (structured view)#Episcopal Conference of Italy|اطالیہ]]
|episcopal conference = [[:en:List of Roman Catholic dioceses (structured view)#Episcopal Conference of Italy|اطالیہ]]
|province = [[:en:List of Roman Catholic dioceses (structured view)#Ecclesiastical Province of Rome|صوبہ کلیسائی روم]]
|province = [[:en:List of Roman Catholic dioceses (structured view)#Ecclesiastical Province of Rome|صوبہ کلیسیائی روم]]
|diocese = [[روم کا اسقف تعلقہ]]
|diocese = [[روم کا اسقف تعلقہ]]
|cathedral = [[آرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران]]
|cathedral = [[آرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران]]
|first_bishop =سینٹ [[پطرس]]، بمطابق کیتھولک روایات
|first_bishop =مقدس [[پطرس]]، بمطابق کیتھولک عقائد
|date = [[کیتھولک کلیسا کا خط زمانی|پہلی صدی]]
|date = [[کیتھولک کلیسیا کا خط زمانی|پہلی صدی]]
|website = [http://www.vatican.va/holy_father/index.htm مقدس باپ]
|website = [http://www.vatican.va/holy_father/index.htm مقدس باپ]
}}
}}


'''بطریق اعظم''' یا '''پاپائے اعظم''' یا '''پوپ''' یا '''بطریق'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Pope'') کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ [[رومن کیتھولک]] کلیسا کا سب سے بڑا [[پادری]] جسے [[یسوع مسیح]] کے [[حواری]] سینٹ [[پطرس]] کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش [[روم]] کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام [[ویٹیکن سٹی]] ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں [[پاپائیت]] کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے [[صدر (ضدابہام)|صدور]] یا [[کردنال]] 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔
'''بطریق اعظم''' یا '''پاپائے اعظم''' یا '''پوپ''' یا '''بطریق'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Pope'') کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ [[رومن کیتھولک]] کلیسیا کا سب سے بڑا [[پادری]] جسے [[یسوع مسیح]] کے [[رسول (مسیحیت)|رسول]] مقدس [[پطرس]] کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش [[روم]] کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام [[ویٹیکن سٹی]] ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں [[پاپائیت]] کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے [[صدر (ضدابہام)|صدور]] یا [[کردنال]] 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔


== مزید پڑھیے ==
== مزید پڑھیے ==

نسخہ بمطابق 13:33، 19 دسمبر 2017ء

روم کا اسقف تعلقہ
اسقف تعلقہ
کیتھولک
عہدہ سنبھالا:
فرانسس
13 مارچ 2013ء سے
عنوانتقدس مآب
صوبہصوبہ کلیسیائی روم
اسقف تعلقہروم کا اسقف تعلقہ
کیتھیڈرلآرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران
پہلا عہدہ دارمقدس پطرس، بمطابق کیتھولک عقائد
قیامپہلی صدی
ویب سائٹمقدس باپ

بطریق اعظم یا پاپائے اعظم یا پوپ یا بطریق، (انگریزی زبان میں: Pope) کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ رومن کیتھولک کلیسیا کا سب سے بڑا پادری جسے یسوع مسیح کے رسول مقدس پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے