"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تشریح
سطر 5: سطر 5:
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:حویضہ]]
[[زمرہ:حویضہ]]

[[زمرہ:تشریح]]
[[زمرہ:استخوانی نظام]]
[[زمرہ:استخوانی نظام]]
[[زمرہ:کھوپڑی]]
[[زمرہ:کھوپڑی]]

نسخہ بمطابق 07:35، 22 دسمبر 2017ء

انسانی پیر کی ہڈیاں

ہڈی (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل جانور میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور خون سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علاحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔