"باب سمپسن (کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:آسٹریلوی کرکٹ کوچ |
م درستی املا |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''رابرٹ بیڈیلی سمپسن''' (پیدائش 3 فروری 1936) [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]] کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو [[نیو ساؤتھ ویلز]]، [[ویسٹرن آسٹریلیا]] اور [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]]کے |
'''رابرٹ بیڈیلی سمپسن''' (پیدائش 3 فروری 1936) [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]] کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو [[نیو ساؤتھ ویلز]]، [[ویسٹرن آسٹریلیا]] اور [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]]کے لیے کھیل چکے ہیں۔ انہوں نے 1963-64 سے 1967-68 تک اور 1977-78 میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی۔ اس کی بعد وہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے [[تربیت کار]] بھی رہے۔ |
||
[[ملف:Bob_Simpson_sweep.JPG|thumb|سپمسن نیٹ میں کھیلتے ہوئے]] |
[[ملف:Bob_Simpson_sweep.JPG|thumb|سپمسن نیٹ میں کھیلتے ہوئے]] |
||
نسخہ بمطابق 20:58، 17 جنوری 2018ء
رابرٹ بیڈیلی سمپسن (پیدائش 3 فروری 1936) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو نیو ساؤتھ ویلز، ویسٹرن آسٹریلیا اور آسٹریلیاکے لیے کھیل چکے ہیں۔ انہوں نے 1963-64 سے 1967-68 تک اور 1977-78 میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی۔ اس کی بعد وہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے تربیت کار بھی رہے۔