"امریکی خانہ جنگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4: سطر 4:


جنگ میں شمالی ریاستوں کو [[ابراہام لنکن]] کی قیادت میں فتح حاصل ہوئی اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں غلامی کا خاتمہ ہوگیا۔
جنگ میں شمالی ریاستوں کو [[ابراہام لنکن]] کی قیادت میں فتح حاصل ہوئی اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں غلامی کا خاتمہ ہوگیا۔
{{Commonscat|American Civil War}}
{{زمرہ کومنز|American Civil War}}


[[زمرہ:انیسویں صدی کے تنازعات]]
[[زمرہ:امریکی خانہ جنگی|امریکی خانہ جنگی]]
[[زمرہ:1860ء کی دہائی کے تنازعات]]
[[زمرہ:1861ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:1861ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:1862ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:1862ء کے تنازعات]]
سطر 12: سطر 13:
[[زمرہ:1864ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:1864ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:1865ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:1865ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:1860ء کی دہائی کے تنازعات]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں بغاوتیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی جنگیں]]
[[زمرہ:آزادی کی جنگیں]]
[[زمرہ:آزادی کی جنگیں]]
[[زمرہ:امریکی خانہ جنگی| ]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے تنازعات]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی جنگیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں بغاوتیں]]

نسخہ بمطابق 14:24، 27 جنوری 2018ء

امریکی خانہ جنگی (1861 - 1865) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاستوں کے مابین لڑی جانے والی ایک داخلی جنگ تھی۔ جنوب میں واقع گیارہ ریاستوں نے امریکہ سے آزادی کا اعلان کردیا اور شمالی ریاستوں کے خلاف مسلح جنگ لڑی۔ اس تنازع کی بنیادی وجہ امریکہ کے افریقی نژاد باشندوں کی غلامی پر ان ریاستوں کا اختلاف رائے تھی۔ شمالی ریاستیں ان غلاموں کو آزاد کر دینا چاہتی تھیں اور غلامی کے خلاف قانون سازی کرکے اسے خلاف قانون قرار دینا چاہتی تھیں۔ جنوبی ریاستوں کی معیشت کا دارومدار کپاس کی کاشت پر تھا اور غلاموں کو اس کاشتکاری میں بھاری مشقت کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اسلیے وہ غلامی کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتی تھیں۔

یہ صنعتی دور کی اولین جنگوں میں سے ایک ہے جس میں ریل گاڑی ، ٹیلیگراف ، بھاپ سے چلنے والے بحری جہاز اور صنعتی بنیادوں پر تیار کردہ اسلحہ بڑے پیمانے پر استعمال کیے گئے۔ یہ جنگ امریکہ کی تاریخ کی خونی ترین جنگ تھی جس میں لگ بھگ 6,20,000 امریکی سپاہیوں اور عوام کی ایک نامعلوم مگر بہت بڑی تعداد کو جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔

جنگ میں شمالی ریاستوں کو ابراہام لنکن کی قیادت میں فتح حاصل ہوئی اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں غلامی کا خاتمہ ہوگیا۔