"رام ایمانوئل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، اس لیے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{یتیم}}
{{یتیم}}
[[ملف:Rahm Emanuel, official photo portrait color.jpg|thumb|left|Rahm Emanuel]]
[[فائل:Rahm Emanuel, official photo portrait color.jpg|تصغیر|بائیں|Rahm Emanuel]]
'''رام ایمانوئل''' (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر [[بارک اوبامہ]] نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اس لیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔

سطر 6: سطر 6:
* [http://topics.nytimes.com/top/reference/timestopics/people/e/rahm_emanuel/index.html?inline=nyt-per نیو یارک ٹائمز]
* [http://topics.nytimes.com/top/reference/timestopics/people/e/rahm_emanuel/index.html?inline=nyt-per نیو یارک ٹائمز]

[[زمرہ:امریکی کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی سیاست دان]]
[[زمرہ:1959ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1959ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان]]
[[زمرہ:امریکی سیاست دان]]
[[زمرہ:امریکی کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی یہود]]
[[زمرہ:امریکی یہود]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]

نسخہ بمطابق 00:52، 19 مارچ 2018ء

Rahm Emanuel

رام ایمانوئل (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر بارک اوبامہ نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اس لیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔

بیرونی روابط