"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، اور |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''شہد مکھی''' [[مکھی]] کے [[خاندان]] کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلا بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔ |

[[ |
[[فائل:HoneyBeeAnatomy.svg|تصغیر|242px|بائیں|مادہ مکھی کی جسمانی تشریح۔]] |
||
. |
. |
||
===زیرگی === |
=== زیرگی === |
||
"اپیس" نوع کی شہد مکھی [[پھولوں]] پر جاتی ہیں اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں ([[2007ء]]-[[2009ء]]) میں امریکا میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔<ref> |

[http://www.canada.com/vancouversun/story.html?id=136e0f10-63eb-4c1f-afa7-767c74ee7eb4 19 مئی 2007ء،] "Honey bee crisis tied to farming, expert says" |
[http://www.canada.com/vancouversun/story.html?id=136e0f10-63eb-4c1f-afa7-767c74ee7eb4 19 مئی 2007ء،] "Honey bee crisis tied to farming, expert says" |
||
</ref> |
</ref> |
||
===علاماتی تذکرہ === |
=== علاماتی تذکرہ === |
||
[[قرآن]] میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔ |
[[قرآن]] میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔ |
||
==حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
|||
{{Reflist}} |
|||
⚫ | |||
[[زمرہ:شہد]] |
[[زمرہ:شہد]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 23:17، 22 مارچ 2018ء
شہد مکھی مکھی کے خاندان کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلا بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔
.
زیرگی
"اپیس" نوع کی شہد مکھی پھولوں پر جاتی ہیں اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں (2007ء-2009ء) میں امریکا میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔[1]
علاماتی تذکرہ
قرآن میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ 19 مئی 2007ء، "Honey bee crisis tied to farming, expert says"