"صحرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Sahara_satellite_hires.jpg|thumb|[[صحرائے اعظم]] کا خلا سے منظر]]
[[فائل:Sahara_satellite_hires.jpg|تصغیر|[[صحرائے اعظم]] کا خلا سے منظر]]
[[ملف:ValleLuna-002.jpg|thumb|[[صحرائے ایٹاکاما]]]]
[[فائل:ValleLuna-002.jpg|تصغیر|[[صحرائے ایٹاکاما]]]]


صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر [[بارش]] ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی [[عمل تبخیر]] کے ذریعے ضائع ہو جائے۔
صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر [[بارش]] ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی [[عمل تبخیر]] کے ذریعے ضائع ہو جائے۔
سطر 8: سطر 8:
دنیا کا سب سے بڑا [[صحرائے اعظم]] ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا [[صحرائے اعظم]] ہے۔


[[زمرہ:صحرا]]
[[زمرہ:بیئیاتی نظامات]]
[[زمرہ:بیئیاتی نظامات]]
[[زمرہ:زمین کی ارضیاتی تاریخ]]
[[زمرہ:زمین کی ارضیاتی تاریخ]]
[[زمرہ:شکلی جغرافیہ]]
[[زمرہ:شکلی جغرافیہ]]
[[زمرہ:صحرا]]

نسخہ بمطابق 23:43، 22 مارچ 2018ء

صحرائے اعظم کا خلا سے منظر
صحرائے ایٹاکاما

صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر بارش ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی عمل تبخیر کے ذریعے ضائع ہو جائے۔

پانی کی نایابی یا کمیابی کے باعث ان علاقوں میں سبزہ بھی کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا۔ دنیا کا 33 فیصد علاقہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا صحرائے اعظم ہے۔