"طبقہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، دیکھیے، ئے، سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1: سطر 1:
'''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی = order}} سائنسی اصطلاح جو [[حیاتیات]] میں استعمال ہوتی ہے، [[لاطینی زبان|لاطینی]] میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی [[تصنیفیات|طبقاتی تقسیم (taxonomic)]] کا ایک درجہ ہے جس میں [[حیات|زندہ اجسام]] کی پہچان و [[جماعت بندی]] کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ [[ساحہ (ضدابہام)|ساحہ]] (domain)، [[مملکت|مملکہ]] (kingdom)، [[قسمہ]] (phylum) اور [[جماعت]] جبکہ [[خاندان]] اور [[جنس]] (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی [[تصنیفیات]] میں استعمال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔

جماعت

جماعت

{{اوپر}}

{{اوپر}}

طبقہ (طبقات)

طبقہ (طبقات)

{{نیچے}}

{{نیچے}}

خاندان

خاندان

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
سطر 12: سطر 12:
* [[نوع]]
* [[نوع]]

[[زمرہ:نظام حیاتیات]]
[[زمرہ:جماعت بندی]]
[[زمرہ:حیاتیات]]
[[زمرہ:حیواناتی طبقہ بندی]]
[[زمرہ:حیواناتی طبقہ بندی]]
[[زمرہ:سائنسی جماعت بندی]]
[[زمرہ:نباتاتی طبقہ بندی]]
[[زمرہ:نباتاتی طبقہ بندی]]
[[زمرہ:نظام حیاتیات]]

[[زمرہ:سائنسی جماعت بندی]]
[[زمرہ:جماعت بندی]]
[[زمرہ:حیاتیات]]

نسخہ بمطابق 00:14، 23 مارچ 2018ء

طبقہ (انگریزی: order) سائنسی اصطلاح جو حیاتیات میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم (taxonomic) کا ایک درجہ ہے جس میں زندہ اجسام کی پہچان و جماعت بندی کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ ساحہ (domain)، مملکہ (kingdom)، قسمہ (phylum) اور جماعت جبکہ خاندان اور جنس (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی تصنیفیات میں استعمال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔

جماعت

طبقہ (طبقات)

خاندان

مزید دیکھیے