"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں شمالی امریکہ امریکین کا شمالی تر...
 
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
سطر 20: سطر 20:


[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]]
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]]

[[ar:شمال أمريكا]]
[[en:Northern_America]]
[[frp:Amèrica septentrionâla]]
[[fr:Amérique septentrionale]]
[[no:Det nordlige Amerika]]
[[sr:Северна Америка (регија)]]
[[sv:Norra Amerika]]
[[war:Kaamihanan nga Amerika]]
[[yo:Northern America]]
[[zh:北美]]

نسخہ بمطابق 01:09، 18 اگست 2010ء

خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں

شمالی امریکہ امریکین کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکہ کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکہ کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:

کینیڈا

ریاستہائے متحدہ امریکہ

گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)

Saint-Pierre and Miquelon (فرانس کے زیر قبضہ)

برمودا (برطانیہ کے زیر قبضہ)

یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے ۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔