"وزیر اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 4: سطر 4:
حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ [[برطانیہ]] میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ [[1624ء]] میں [[کارڈینل رشیلیو]] نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم [[فرانس]] کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔

[[زمرہ:وزرائے اعظم بلحاظ ملک|وزرائے اعظم بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:القاب]]
[[زمرہ:پارلیمانی نظام]]
[[زمرہ:حکومتی سربراہان]]
[[زمرہ:عدالتی پیشے]]
[[زمرہ:عدالتی پیشے]]
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:وزراء]]
[[زمرہ:وزراء]]
[[زمرہ:وزرائے اعظم بلحاظ ملک| ]]
[[زمرہ:وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:وزرائے حکومت]]
[[زمرہ:وزرائے حکومت]]
[[زمرہ:حکومتی سربراہان]]
[[زمرہ:پارلیمانی نظام]]
[[زمرہ:القاب]]

نسخہ بمطابق 13:52، 23 مارچ 2018ء

اصطلاح term
وزیر اعظم Prime Minister

پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کے عہدے کو وزارت عظمیٰ کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر نیم صدارتی نظام حکومت میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو صدر جمہوریہ کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم پارلیمان کا رکن ہوتا ہے۔ حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ برطانیہ میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ 1624ء میں کارڈینل رشیلیو نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم فرانس کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔