"پارلیمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4: سطر 4:
پارلیمان کے دو اقسام ہوتے ہیں ایک کو [[یک ایوانیت]] اور دوسرے کو [[دو ایوانیت]] کہا جاتا ہے۔ یک ایوانیت وہ پارلیمان ہوتا ہے جس میں صرف ایک ایوان ہو اور قانون سازی وغیرہ سارے امور ایک ہی ایوان سے سر انجام دی جا رہے ہو جیسے ایران اور عراق وغیرہ میں ہوتا ہے۔ اور دو ایوانیت وہ پارلیمان ہوتا ہے جس کے دو ایوان ہوتے ہیں ایک ایوان کو ایوانِ بالا اور دوسرے کو ایوانِ زیریں کہا جاتا ہے اور امور اور قانون سازی دو ایوانوں سے سر انجام دی جا رہی ہو جیسے پاکستان کے دو پارلیمانی ایوان ہیں ایک [[قومی اسمبلی]] اور دوسرا [[سینٹ]]۔

[[File:Unibicameral Map.svg|600px|thumb|center|{{legend|#38b4d8|اقوام جن کا دو پارلیمانی ایوان ہے}}{{legend|#f09c30|اقوام جن کا ایک پارلیمانی ایوان ہے}}{{legend|#303030|اقوام جن کا کوئی پارلیمانی ایوان نہیں ہے}}{{legend|#a0989f|کچھ بھی نہیں .}}]]
[[فائل:Unibicameral Map.svg|600px|تصغیر|وسط|{{legend|#38b4d8|اقوام جن کا دو پارلیمانی ایوان ہے}}{{legend|#f09c30|اقوام جن کا ایک پارلیمانی ایوان ہے}}{{legend|#303030|اقوام جن کا کوئی پارلیمانی ایوان نہیں ہے}}{{legend|#a0989f|کچھ بھی نہیں .}}]]

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
سطر 10: سطر 10:

[[زمرہ:حکومت کی اقسام]]
[[زمرہ:حکومت کی اقسام]]
[[زمرہ:طرز حکومت]]
[[زمرہ:مجالس قانون ساز]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مجالس قانون ساز]]
[[زمرہ:ویسٹمنسٹر طرز حکمرانی]]
[[زمرہ:ویسٹمنسٹر طرز حکمرانی]]
[[زمرہ:طرز حکومت]]

نسخہ بمطابق 15:28، 23 مارچ 2018ء

پارلیمان یا پارلیمنٹ یا قانون ساز ایوان، ایک ایوان ہوتا ہے جہاں پہ قانون سازی کی جاتی ہے پارلیمان تمام تر جمہوری ممالک میں ہوتے ہیں۔ پارلیمان کا نام انگریزی کے پارلیمنٹ سے لیا گیا ہے جو فرانسی لفظ پارلماں سے آیا ہے جس کا مطلب بحث و مباحثے کی جگہ۔ پارلیمان میں ملکی مسائل پہ بحث ہوتی ہے اور پھر یہاں سے مسائل کے حل کے لیے اقدامات اٹھائیے جاتے ہیں اور قوانین بنائے جاتے ہیں۔

اقسام

پارلیمان کے دو اقسام ہوتے ہیں ایک کو یک ایوانیت اور دوسرے کو دو ایوانیت کہا جاتا ہے۔ یک ایوانیت وہ پارلیمان ہوتا ہے جس میں صرف ایک ایوان ہو اور قانون سازی وغیرہ سارے امور ایک ہی ایوان سے سر انجام دی جا رہے ہو جیسے ایران اور عراق وغیرہ میں ہوتا ہے۔ اور دو ایوانیت وہ پارلیمان ہوتا ہے جس کے دو ایوان ہوتے ہیں ایک ایوان کو ایوانِ بالا اور دوسرے کو ایوانِ زیریں کہا جاتا ہے اور امور اور قانون سازی دو ایوانوں سے سر انجام دی جا رہی ہو جیسے پاکستان کے دو پارلیمانی ایوان ہیں ایک قومی اسمبلی اور دوسرا سینٹ۔

  اقوام جن کا دو پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا ایک پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا کوئی پارلیمانی ایوان نہیں ہے
  کچھ بھی نہیں .

مزید دیکھیے