"تبادلۂ خیال صارف:Faismeen" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 81: سطر 81:
==شكر==
==شكر==
رمضان كريم. مبارك عليك الشهر. شكرا جزيلا على جهودك الجبارة في دعم ويكيبيديا الأردية بمقالات نوعية عن الثقافة العربية وأخص بالذكر مقالة الشعر العربي. إنها لبداية قوية لمستخدم حديث العهد بالويكي. تصفحت مساهماتك وبالرغم من أنها قليلة العدد إلا أنها كبيرة حجما (بالبايت) ونوعا. هذا وتقبل قائق الشكر وجزيل الامتنان الممزوجين بأعطر تحياتي. أخوك--[[صارف:مصعب|مصعب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:مصعب|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/مصعب|شراکتیں]]) 20:10، 12 جون 2018ء ([[UTC|م ع و]])
رمضان كريم. مبارك عليك الشهر. شكرا جزيلا على جهودك الجبارة في دعم ويكيبيديا الأردية بمقالات نوعية عن الثقافة العربية وأخص بالذكر مقالة الشعر العربي. إنها لبداية قوية لمستخدم حديث العهد بالويكي. تصفحت مساهماتك وبالرغم من أنها قليلة العدد إلا أنها كبيرة حجما (بالبايت) ونوعا. هذا وتقبل قائق الشكر وجزيل الامتنان الممزوجين بأعطر تحياتي. أخوك--[[صارف:مصعب|مصعب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:مصعب|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/مصعب|شراکتیں]]) 20:10، 12 جون 2018ء ([[UTC|م ع و]])
شكرا لتشجيعك. [[صارف:Hmfs.ind|فیصل انس ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hmfs.ind|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hmfs.ind|شراکتیں]]) 06:36، 13 جون 2018ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 06:36، 13 جون 2018ء

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Faismeen

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,513 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 04:57، 4 جون 2018ء (م ع و)

جناب Faismeen کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

شكر

رمضان كريم. مبارك عليك الشهر. شكرا جزيلا على جهودك الجبارة في دعم ويكيبيديا الأردية بمقالات نوعية عن الثقافة العربية وأخص بالذكر مقالة الشعر العربي. إنها لبداية قوية لمستخدم حديث العهد بالويكي. تصفحت مساهماتك وبالرغم من أنها قليلة العدد إلا أنها كبيرة حجما (بالبايت) ونوعا. هذا وتقبل قائق الشكر وجزيل الامتنان الممزوجين بأعطر تحياتي. أخوك--مصعب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:10، 12 جون 2018ء (م ع و) شكرا لتشجيعك. فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:36، 13 جون 2018ء (م ع و)