"سلسلہ کوہ اطلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: gl:Cordal do Atlas
م روبالہ جمع: vi:Dãy núi Atlas
سطر 59: سطر 59:
[[tr:Atlas Dağları]]
[[tr:Atlas Dağları]]
[[uk:Атлаські гори]]
[[uk:Атлаські гори]]
[[vi:Dãy núi Atlas]]
[[zh:阿特拉斯山脈]]
[[zh:阿特拉斯山脈]]

نسخہ بمطابق 02:49، 20 نومبر 2010ء

شمالی افریقہ کا نقشہ، کوہ اطلس واضح ہیں

اطلس شمال مغربی افریقہ کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو مراکش، الجزائر اور تیونس کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی جنوب مغربی مراکش کی جبل توبقال ہے جس کی بلندی 4167 میٹر ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کو صحرائے اعظم سے جدا کرتا ہے۔

اطلس پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ رہنے والی آبادی کی اکثریت مراکش میں بربر اور الجزائر میں عرب نسل سے تعلق رکھتی ہے۔

جبل توبقال
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔