"تبادلۂ خیال صارف:Xqbot" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
← منتظمین توجہ دیں! سارا مواد '{{خوش آمدید}}' نے تبدیل کر دیا ہے۔ (ٹیگ: مواد کی تبدیلی ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خوش آمدید}} |
{{خوش آمدید}} |
||
== ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء == |
|||
{{خوش آمدید منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء}} [[صارف:haseebahmad1087|حسیب احمد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:haseebahmad1087|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/haseebahmad1087|شراکتیں]]) 10:33، 21 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]]) |
نسخہ بمطابق 10:34، 21 ستمبر 2018ء
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Xqbot کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|